QWP new 1

قومی وطن پارٹی کا آٹھواں یوم تاسیس نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک (اسلام آباد):قومی وطن پارٹی کا آٹھوں یوم تاسیس کا معاملہ، قومی وطن پارٹی کا آٹھواں یوم تاسیس نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں منایا جارہا ہے، قومی وطن پارٹی کا یوم تاسیس آفتاب احمد خان شیر پاو کی زیر صدارت شروع ہوا، قومی وطن پارٹی کے یوم تاسیس میں کارکنوں بڑی تعداد شریک ہیں.

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم:پی ٹی آئی اورجے یوآئی کا مشترکہ مسودہ تیار کرنےکا فیصلہ