.jpg

وزیراعظم عمران خان 6 نومبر کو سوات کا دورہ کرینگے

ویب ڈیسک (سوات): وزیراعظم عمران خان 6 نومبر کو سوات کا دورہ کرینگے، فضل حکیم کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دورے کے لئے تیاریاں شروع کردی گئی ہے، وزیراعظم عمران خان کے دورے اور جلسے کے لئے اہم اجلاس میں فیصلہ کیا گیاہے، وزیراعظم عمران خان 6 نومبر کو گراسی گراونڈ مینگورہ میں جلسہ عام سے خطاب بھی کرینگے، وزیراعظم عمران خان کے ہمراہ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان اور صوبائی ومرکزی وزراء بھی موجود ہونگیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کو خط میں گورنر بیان بازی کی بجائے عملی اقدامات کی تلقین کریں