Screen Shot 2020 11 02 at 8.49.42 PM

اطلاعات کی وزارت واپس لئے جانے پر فیاض چوہان کا ردعمل

ویب ڈیسک (لاہور): اطلاعات کی وزارت واپس لئے جانے پر فیاض چوہان کا ردعمل، فیاض الحسن چوہان وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹائے جانے پر بے خبر نکلے، صحافی نے سوال کیا کہ عہدے سے ہٹائے جانے پر آپ کیا کہیں گے، فیاض چوہان نے کہا کہ مجھے کوئی خبر نہں ہے کہ اطلاعات کا قلمدان واپس لے لیا گیا، مجھے عہدے سے ہٹائے جانے کا علم ہی نہیں تھا۔

مزید پڑھیں:  جسٹس فائز عیسیٰ مجھے ذہنی طور پر ٹھیک نہیں لگتا، عمران خان