Screen Shot 2020 11 05 at 3.22.43 PM

‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بوسنیا کے صدر کی اہم ملاقات

ویب ڈیسک: ڈی جی آئی ایس پی آر سے جاری ایک بیان کا مطابق بوسینا کے چیئرمین برائے ایوان صدر کا جی ایچ کیو کا دورہ، ‏آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے بوسنیا کے صدر کی ملاقات-

‏ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اموراورخطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال،ملاقات میں پاک بوسنیا تعلقات پر بھی تبادلہ خیال.

مزید پڑھیں:  جماعت اسلامی نے پہیہ جام ہڑتال کی کال دیدی

آرمی چیف نے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ برادرملک بوسنیا ہرزگوینا کیساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتے ہیں،دونوں ممالک کے درمیان پیار محبت پر مبنی تعلقات پر فخر ہے،دفاع،تکنیکی مہارت اور مشترکہ منصوبوں سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات کے فروغ کے خواہاں ہیں.

مزید پڑھیں:  نیتن یاہو کا جنرل اسمبلی سے خطاب،پاکستانی وفد نے واک آؤٹ کردیا

بوسنیا کے صدر نے ملاقات کے دوران اظہار خیال کرتے ہوے کہا کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ اور خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی کوششیں قابل ستائش ہیں.

بوسنیا کے صدر نے یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر بھی چڑھائی.