ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان کل سوات کا دورہ کر یں گے، وزیر اعظم عمران خان گراسی گراونڈ میں جلسہ سے خطا ب کر یں گے ، وزیراعظم عمران خان سوات میں صحت کارڈ کا اجراء بھی کر یں گے، وزیر اعظم کے دورہ سوات کے لئے انتظا مات مکمل کر لیں گئے ہیں، اندرون شہر مینگورہ میان صفا ئی کا کام جاری ہے، جلسہ کے لئے مختص گراسی گراونڈ کی صفا ئی بھی جاری ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments