108806578 gill1 1

کرپشن کرنے والا ٹولہ گلگت کے لوگوں کو جھانسا دے رہا ہے۔ ڈاکٹر شہباز گِل

ویب ڈیسک (اسلام آباد): معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا اپوزیشن کے جلسوں پر ردعمل کا اظہار، ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے لوگوں کا مسّلم لیگی بیانیہ کو مسترد کرنا پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی کا واضع ثبوت ہے، پاکستان تحریک انصاف گلگت بلتستان سے کلین سویپ کرہے گے، اپوزیشن کا کل ایک اور فلاپ سیاسی تھیٹر، کھودہ پہاڑ نکلا چوہا، کے سوا کھچھ بھی نہیں، ساری زندگی کرپشن کرنے والا ٹولہ گلگت کے معصوم لوگوں کو جھانسا دے رہا ہے،

مزید پڑھیں:  محکمہ ریلوے کا کوئٹہ و پشاور ٹرین سروس بحالی کا فیصلہ

مسّلم لیگ ن کے غداری اور کرپشن کے چرچے پورے بلتستان کی گلیوں میں بلند ہو رہے ہیں، منافقت کی انتہا ہے، سیر سپاٹے کے علاوہ کبھی ان لوگوں کا حال تک نا پوچھنے والے آج عوام کے ووٹوں کے لیے دن رات وہاں قیام پذیر ہیں،

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج کے باعث راولپنڈی میں دفعہ 144نافذ، لیاقت باغ سیل

اپوزیشن کا اداروں کے حلاف ہر جگہ ہرزہ سرائی کرنا ان کا پورانا وطیرہ ہے، ڈاکٹر شہباز گل اپنے دور حکومت میں پاکستانی تحائف تک ہڑپ کر جانے والے آج کس منہ سے عمران خان پر انگلیاں اٹھا سکھتے ہیں، عدالتوں سے مفرور اور کورپٹڈ ٹولہ کبھی بھی عوام کا ہمدرد نہیں ہو سکھتا ہیں۔