nab

چئیرمین نیب کی زیر صدارت کرپشن سے آگاہی مہم کا جائزہ اجلاس

ویب ڈیسک:چئیرمین نیب کی زیر صدارت کرپشن سے آگاہی مہم کا جائزہ اجلاس، چئیرمین نیب کا کہنا تھا کہ کرپشن سے آگاہی مہم کو ورلڈ اکنامک فورم نے بھی سراہا ہے، مشترکہ کاوشوں سے کرپشن فری پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ہو سکتا ہے، میگا کرپشن مقدمات اس وقت نیب کی پہلی ترجیح ہیں، سروے رپورٹس کیمطابق 59 فیصد عوام نے نیب پر اعتماد کا اظہار کیا۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی وضاحت الیکشن کمیشن نے چیلنج کردی