pic 1530978265

ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کی سکردو سے اسلام آباد واپسی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز شریف کی سکردو سے اسلام آباد وپس آگئیں ۔مریم نواز شریف کو سکردو گلگت شاہراہِ بند ہونے پر اسلام آباد واپس آنا پڑا ۔ کل صبح پھر اسلام آباد سے گلگت واپس جائیں گی مریم نواز شریف 12 نومبر تک گلگت میں قیام کریں گی گلگت سمیت مختلف علاقوں میں بھرپور انتخابی مہم چلائیں گی۔

مزید پڑھیں:  مایوسی پھیلانے والے عناصر شکست کھا چکے ہیں، آرمی چیف