لوڈشیڈنگ سے بچنے کیلئے عوام کو سولر پینل کی سہولت دینَگے، بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک: بے نظیر بھٹو شہید کی سالگرہ کے حوالے سے کراچی میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ لیاری کے لوگ شہید محترمہ کے لاڈلے ہیں۔ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری مزید پڑھیں

فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے والے ممالک میں آرمینیا بھی شامل

ویب ڈیسک: فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے والے ممالک میں آرمینیا بھی شامل ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق آرمینیا کی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین کی شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی مخالفت کرتے ہوئے فلسطین مزید پڑھیں

احسن اقبال بیان بازی بند کریں، عمران خان کی رہائی کیلئے عوام نکل آئے ہیں

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ خود ساختہ ارسطو احسن اقبال بونگیاں مارنا چھوڑ دیں۔ عمران خان کی رہائی کا فیصلہ عدالت کریگی۔ مزید پڑھیں

پاکستان جیسا دوست ملک کا ساتھ ہونا باعث فخر ہے، چینی وزیر لیوجیان چاؤ

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سی پیک کے حوالے سے پاک چین مشترکہ اجلاس منعقدہ ہوا۔ اس موقع پر تمام ملکی سیاسی جماعتیں ایک پیج پر نظر آئیں جس پر چینی وزیر لیوجیان چاؤ نے بھی خوشی کا مزید پڑھیں

رستم/ بنوں، عمران خان غیر قانونی کیسز میں قید ہیں، رہائی کیلئے مظاہرے شروع

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے رستم اور بنوں سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ ضلع مردان کی تحصیل رستم میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی مزید پڑھیں

شہید صحافی خلیل جبران کے قتل کیخلاف دیر لوئر اور جمرود میں احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: شہید صحافی خلیل جبران کے قتل کیخلاف دیر لوئر اور جمرود میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چکدرہ پریس کلب کے صحافیوں نے شہید صحافی خلیل جبران کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ صدر چکدرہ مزید پڑھیں

سوات، مینگورہ اور دیر بالا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش، موسم خوشگوار

ویب ڈیسک: ضلع سوات، مینگورہ اور دیر بالا میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش شروع ہو گئی۔ بارش سے مرجھائے چہرے کھل اٹھے اور موسم خوشگوار ہو گیا۔ مینگورہ اور گرد ونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے ساتھ مزید پڑھیں

مردان، رستم کے علاقے پیرسئی میں گھر کے اندر آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم کے علاقے پیرسئی میں گھر کے اندر آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو کی ٹیمیں اطلاع ملنے پر فوری جائے وقوعہ پہنچ گئیں اور ان کے فائر فائٹرز نے ماہرانہ انداز میں کاروائی کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مانسہرہ پولیس کی کاروائی، اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ کی تھانہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے کا اسلحہ سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ پولیس رپورٹ کے مطابق پشاور کے رہائشی مسعود نواب نامی شخص کو گرفتار کرکے اسلحہ آرڈیننس کے تحت مزید پڑھیں

لوئر دیر، زیارت تالاش میں نکاسی آب کا مسئلہ گھمبیر، عوام مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر کے مشہور قصبے زیارت تالاش میں نکاسی آب کا مسئلہ گھمبیر صورتحال اختیار کر گیا ۔ نکاسی آب کا انتظام نہ ہونے کے سبب نمازیوں اور پیدل آنے جانے والے افراد کو شدید مشکلات کا مزید پڑھیں

پشاور، راستے کے تنازعہ پر ہمسایوں میں جھگڑا، باپ بیٹا جاں بحق

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ چمکنی کی حدود ترناب فارم میں راستے کے تنازعہ پر ہمسایوں میں جھگڑا ، باپ بیٹا جاں‌بحق ہو گئے. ملزمان اسرار ، تیمور، شاعر ، حامد اور وسیم نے ہمسائیہ پر فائرنگ کرنے سمیت ان مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل کی عوام پاکستان کے نام سے نئی پارٹی لانچ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے سابق رہنماوں شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسماعیل نے عوام پاکستان کے نام سے نئی سیاسی جماعت لانچ کر دی۔ ذرائع کے مطابق عوام پاکستان کے ایکس اکاؤنٹ پر "عوام پاکستان، بدلیں گے نظام” مزید پڑھیں

پاکستان کا روسی نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان نے روس کے نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے گزشتہ سال اسٹیٹ آف دی یونین خطاب میں پاکستان کو نارتھ ساؤتھ انٹرنیشنل ٹرانسپورٹ کوریڈور مزید پڑھیں