thumbs b c d758316b18c0db29eac8a102498c2cc5 3

لیڈی ریڈنگ ہسپتال مالی بحران کی زد میں بجلی کا بل ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے وصول کرنے کا حکم

ویب ڈیسک(پشاور)لیڈی ریڈنگ ہسپتال کو خسارے کا سامنا، بجلی کی بل ڈاکٹروں سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ہاسٹل میں رہائش پذیر ڈاکٹر بجلی کی بل خود ادا کریں گے اعلامیہ جاری ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہاوس آفیسر مزید پڑھیں

mulana

مولانا فضل الرحمان مریم نواز ملاقات: آرڈینینس کے زریعے سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ سے کروانے کے اقدام کی شدید مخالفت کا فیصلہ

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل اور مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی زرائع کے مطابق ملاقات میں لانگ مارچ کے طریقہ کار اور دورانیہ پر گفتگو، لانگ مارچ سے متعلق تمام تجاویز مزید پڑھیں

pic 1521658460

الیکشن کمیشن کی مختلف سیاسی جماعتوں کوانٹرا پارٹی الیکشن کروانےکی ہدایت

ویب ڈیسک (اسلام آباد)الیکشن کمیشن نے انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے والی سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کر دیے۔الیکشن کمیشن کی مختلف سیاسی جماعتوں کو انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن ایکٹ کے تحت سیاسی مزید پڑھیں

868760 061408 updates

سینٹ انتخابات:KPK سے کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی جاری

ویب ڈیسک(پشاور)خیبرپختونخوا الیکشن کمیشن سے مزید 6 افراد نے کاغذات حاصل کر لئیے ہیں11 مارچ میں صوبائی اسمبلی سے 12 سینیٹرز ریٹائرڈ ہوجا ئینگے۔ خالی ہونےوالی نشستوں میں 7 جنرل، ٹیکنو کریٹ اور خواتین کی 2،2 اور ایک اقلیتی نشست مزید پڑھیں

Maryam Aurangzeb 1 3

عمران خان الٹا بھی لٹک جائِیں تب بھی اپوزیشن انہیں این آر او نہیں دے گی- مریم اورنگزیب

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ وزیراعظم عمران خان الٹا بھی لٹک جائِیں تب بھی اپوزیشن انہیں این آر او نہیں دے گی، لندن کی عدات نے شہباز شریف کے بے گناہ مزید پڑھیں

881816 095750 updates

ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی دیکھ کر امریکی خاتون نےاسلام قبول کرلیا

ویب ڈیسک: امریکی ریاست وسکنسن کی رہائشی 60 سالہ خاتون نے معروف ترک ڈرامہ’ارطغرل غازی ‘ دیکھنے کے بعد اسلام قبول کرلیا ہے۔ ذرائع مطابق خاتون ڈرامے میں محی الدین ابن العربی کے پیغامات سن کر متاثر ہوئیں اور اسلام مزید پڑھیں

748578 1273276 PM Imran updates

تعلیم کا فروغ موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیرِ اعظم

ویب ڈیسک(اسلام آباد) وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت نالج اکانومی کے فروغ کے حوالے سے اجلاس ہوا،جلاس میں وزیرِ تعلیم شفقت محمود، سیکرٹری منصوبہ بندی، سیکرٹری ایجوکیشن، ڈاکٹر عطا الرحمن، پروفیسر شعیب خان، پروفیسر ناصر خان و سینئر مزید پڑھیں

news 1593755357 4312

بلدیاتی انتخابات ، قومی اورصوبائی اسمبلیوں کی انتخابات سے کہیں زیادہ بڑے ہیں ،الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک (اسلام آباد)سیکریٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات، قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات سے کہیں زیادہ بڑے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس میں سیکریٹری الیکشن مزید پڑھیں

5d7b818c6531f

ڈیموکریسی انڈیکس رپورٹ میں پاکستان کے رینک میں کتنی آئی بہتری؟

ویب ڈیسک (اسلام آباد) ڈیموکریسی انڈیکس 2020 نامی رپورٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے 165 آزاد ممالک اور دو خود مختار خطوں میں رائج جمہوریت کا جائزہ لیا گیا ہے۔بین الاقوامی جریدے ’دی اکانومسٹ‘ کے انٹیلیجنس یونٹ ’ای آئی مزید پڑھیں

shah mahmood 1

بھارت کےغیرقانونی اقدامات سےمقبوضہ کشمیر تاریکی میں ڈوبا ہواہے۔ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیرِخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ آج مقبوضہ کشمیر دنیا کی سب سے بڑی کھلی جیل بن چکا ہے، 5 اگست 2019ء کے بھارت کے غیر قانونی اقدامات سے مقبوضہ خطہ تاریکی میں ڈوبا ہوا مزید پڑھیں

petrol pump closed

لوئردیر:پٹرولیم ایسوسی ایشن کا پیرسے پٹرول پمپس بند کرنےکا اعلان

ویب ڈیسک (لوئردیر)مقامی انتظامیہ اور اوگرا حکام کے بےجا چھاپوں کی وجہ سے پٹرول پمپس احتجاجا بند کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔ ضلعی صدر پٹرولیم ایسوسی ایشن میاں علی جان کا کہنا تھا کہ اوگراحکام فارم k کوجواز بناء کر30سے مزید پڑھیں

748928 804436 zahid hafeez chaudhry akhbar

مقبوضہ کشمیرپرپاکستان کےمؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، دفترخارجہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): دفترخارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر پر پاکستان کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ تفصیلات کے مطابق کوٹلی میں یوم یک جہتی کے جلسے سے وزیر اعظم عمران خان کے خطاب مزید پڑھیں

454545 2

ملک معاشی ترقی کررہا ہے،ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کرینگے،پرویزخٹک

ویب ڈیسک (اسلام آباد) وفاقی وزیردفاع پرویزخٹک نے سرکاری ملازمین کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ بجٹ میں تنخواہیں ضروربڑھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کی زیر صدارت آل گورنمنٹ ایمپلائیز گرینڈ الائنس مزید پڑھیں

27 Senate

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سےکروانے سےمتعلق آرڈیننس تیار

ویب ڈیسک (اسلام آباد)حکومت نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سےکروانے سے متعلق آرڈیننس تیارکرلیا۔ ذرائع کےمطابق سینیٹ انتخابات سے متعلق آرڈیننس کا مسودہ وزیراعظم کو ارسال کردیا گیا، آرڈیننس عدالتی فیصلے سے مشروط رکھا گیا ہے۔ آرڈیننس کا مسودہ اٹارنی مزید پڑھیں

659550 2476639 maryam aurnagzeb n updates

ڈیلی میل کےخلاف ہتک عزت کیس فیصلہ،ن لیگ کاشہبازشریف کی رہائی کامطالبہ

ویب ڈیسک (لاہور)پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ڈیلی میل ہتک عزت کیس میں فیصلہ آنے کے بعد شہباز شریف کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ جج نےقرار دیا کہ مزید پڑھیں

asad 9

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پر سپیکرکا ذمہ داران کیخلاف کارروائی کافیصلہ

ویب ڈیسک(اسلام آباد): اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی جانب سے ہنگامہ آرائی کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ہنگامہ آرائی کا نوٹس لیتے ہوئے اسمبلی کی کارروائی کی فوٹیجز مزید پڑھیں

Untitled 1 96

محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ہیلتھ ورکرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کے اعداد و شمار جاری کر دیئے

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے ہیلتھ ورکرز کی کورونا سے بچاؤ کی ویکسینیشن کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ویکسینیشن مہم کے دوسرے روز مزید 135 فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز کی مزید پڑھیں

Screen Shot 2021 02 05 at 5.44.30 PM

مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کوپیغام دیتا ہوں کہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں-وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک: وزیراعظم کا کوٹلی میں جلسہ عام سے خطاب وزیراعظم عمران خان نے اپنے خطاب میں کہا کہ عوامی اجتماع میں شاندار استقبال پر کوٹلی والوں کا مشکور ہوں، 1948میں کشمیریوں سے کیا جانے والا وعدہ ابھی تک پورا مزید پڑھیں