سپریم کورٹ سے رجوع

41آزاد ارکان کامعاملہ،الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 41آزاد ارکان کے معاملے پر سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے رجسٹرار سپریم کورٹ کو فیصلے پر وضاحت کیلئے خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

پرویز خٹک کی درخواست مسترد

190ملین پاؤنڈ کیس: پرویز خٹک کے بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: 190ملین پاؤنڈ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف پرویز خٹک کے بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد کردی گئی۔ رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے پرویز خٹک کی درخواست خارج مزید پڑھیں

جلسے جلوس پر پابندی

پنجاب میں جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں، احتجاج پر پابندی عائد

ویب ڈیسک: پنجاب حکومت نے صوبے میں دفعہ 144کے تحت جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں، احتجاج پر پابندی عائد کردی ہے ۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں جلسے جلوس پر پابندی 3 روز مزید پڑھیں

گرفتاری فوج کو دینے

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری فوج کو دینے کیخلاف درخواست دائر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے گرفتاری ممکنہ طورپر فوج کو دینے کے خلاف درخواست دائر کردی۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عزیر کرامت بھنڈاری کی توسط سے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری

بنوں میں امن و آمان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری

ویب ڈیسک: بنوں میں امن و آمان سے متعلق ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے، اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کر رہے ہیں۔ بنوں میں امن و آمان سے متعلق ایپکس کمیٹی کے جاری اجلاس میں مزید پڑھیں

ابھیشیک اور ایشوریا

ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان علیحدگی کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: بھارت کے مشہور ہندو پنڈت جگن ناتھ گروجی نے بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ابھیشیک اور ایشوریا کے درمیان علیحدگی کی پیشگوئی کردی۔ بھارتی میڈیا پر گزشتہ ایک برس سے ابھیشیک اور ایشوریا رائے کے درمیان طلاق کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف پر پابندی بارے مشاورت

تحریک انصاف پر پابندی بارے مشاورت نہیں ہوئی، شیری رحمان

ویب ڈیسک: رہنما پیپلز پارٹی شیری رحمان نے کہا ہے کہ ن لیگ کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی بارے مشاورت نہیں ہوئی ، پاکستان تحریک انصاف پر پابندی کوئی چھوٹا فیصلہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مزید پڑھیں

ارجنٹینا اور مراکش کا فٹبال میچ

پیرس اولمپکس، ارجنٹینا اور مراکش کا فٹبال میچ 2-2 گول سے برابر

ویب ڈیسک: پیرس اولمپکس 2024 میں ارجنٹینا اور مراکش کا فٹبال میچ 2-2 گول سے برابری کی بنیاد پر ختم ہو گیا۔ یاد رہے کہ پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز ہوگیا تاہم ایونٹ کی افتتاحی تقریب 26 جولائی کو مزید پڑھیں

وادی تیراہ میدان میں‌ سیلاب

وادی تیراہ میدان میں‌ سیلاب نے تباہی مچا دی، کروڑوں کا نقصان

ویب ڈیسک: وادی تیراہ میدان میں‌ سیلاب نے تباہی مچا دی، کروڑوں کا نقصان ہوا۔ تفصیلات کے مطابق وادی تیراہ میدان میں‌ سیلاب نے بازار کا حلیہ بگاڑ دیا، ہر طرف تباہی پھیلی ہوئِی ہے۔ علاقے کے مرکزی لر باغ، مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی کا مالی بحران شدید

زرعی یونیورسٹی کا مالی بحران شدید، فنڈز کیلئَے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو خط ارسال

ویب ڈیسک: زرعی یونیورسٹی کا مالی بحران شدید ہونے لگا، فنڈز کی ریلیز کیلئے انتظامیہ کی جانب سے وزیراعلی خیبرپختونخوا کو خط ارسال کر دیا گیا۔ خط میں لکھا گیا ہے کہ زرعی یونیورسٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار مزید پڑھیں

متنی میں فائرنگ سے 2 نوجوان

متنی میں فائرنگ سے 2 نوجوان دوست قتل، ملزمان فرار

ویب ڈیسک: متنی میں فائرنگ سے 2 نوجوان دوست قتل، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے متنی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 2 نوجوان دوست قتل کر دیئَے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

ایپکس کمیٹی اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف

ایپکس کمیٹی اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف مہم، بنوں واقعے بارے اہم فیصلے متوقع ہیں

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کی زیرصدارت ہونے والے ایپکس کمیٹی اجلاس میں دہشتگردی کیخلاف مہم، بنوں واقعے بارے اہم فیصلے متوقع ہیں۔ یہ باتیں مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انہوں مزید پڑھیں