سوشل میڈیا کی رفتار فائر وال

سوشل میڈیا کی رفتار فائر وال کی آزمائش سے سست پڑنے لگی

ویب ڈیسک: سوشل میڈیا کی رفتار فائر وال کی آزمائش سے سست پڑ گئی، ملک بھر میں انٹرنیٹ پر مبنی کاروبار کے مستقبل کے حوالے سے لوگوں میں خوف پیدا ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سوشل میڈیا کی رفتار فائر مزید پڑھیں

مانچسٹر ائیرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی

مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر بدترین تشدد

ویب ڈیسک: مانچسٹر ایئرپورٹ پر پولیس کا پاکستانی نوجوان پر بدترین تشدد، واقعے کی گونج برطانوی پارلیمنٹ پہنچ گئی، برطانوی پارلیمنٹ رکن افضال خان نے معاملہ انڈپینڈنٹ آفس فار پولیس کنڈکٹ کو بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

فلسطین اولمپک کمیٹی کا

فلسطین اولمپک کمیٹی کا اسرائیل کو مقابلوں سے خارج کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: فلسطین اولمپک کمیٹی کا اسرائیل کو مقابلوں سے خارج کرنے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا. فلسطین اولمپک کمیٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی تواتر کے ساتھ جنگ بندی کی روایت کی خلاف ورزی کر رہا مزید پڑھیں

نیتن یاہو نے امریکی کانگریس

نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب کیا، پلوسی

ویب ڈیسک: سابق امریکی سپیکر نینسی پلوسی نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس کی تاریخ کا بدترین خطاب کیا۔ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس سے خطاب میں کہا کہ اسرائیل کی مدد کرنے مزید پڑھیں

دولت مشترکہ سیکرٹری جنرل

دولت مشترکہ سیکرٹری جنرل 28جولائی کو پاکستان کادورہ کرینگی

دولت مشترکہ سیکرٹری جنرل 28 جولائی تا 2 اگست پاکستان کا دورہ کرینگی، یہ ان کا پہلا دورہ پاکستان ہوگا۔ سول سوسائٹی کے نمائندگان اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے ملاقاتیں بھِی شیڈول ہیں۔ ویب ڈیسک: دولت مشترکہ سیکرٹری جنرل 28 مزید پڑھیں

اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب

اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب، بنوں واقعہ پر کمیشن کے قیام کا طریقہ کار زیرغور

اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب، بنوں واقعہ پر کمیشن بنانے کا طریقہ کار زیرغور آنے سمیت ان کے مطالبات بھی کمیٹی کے سامنے رکھے جائیں گے. ویب ڈیسک: اپیکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب، بنوں واقعہ پر کمیشن کے مزید پڑھیں

رؤف حسن کا مزید 3روزہ جسمانی

تحریک انصاف رہنما رؤف حسن کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کی جانب سے تحریک انصاف رہنما رؤف حسن کا مزید 3روزہ جسمانی ریمانڈمنظور کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر رؤف حسن سمیت دیگر گرفتار شدگان مزید پڑھیں

قیادت نئی نسل کو سونپنی چاہئے

ملکی اتحاد کیلئے قیادت نئی نسل کو سونپنی چاہئے، جوبائیڈن

ویب ڈیسک: امریکا کے صدر جوبائیڈن نے ایک تقریب کے دوران کہا ہے کہ ملک کو متحد رکھنے کیلئے قیادت نئی نسل کو سونپنی چاہئے، اس کیلئے یہ بہترین وقت ہے۔ صدارتی الیکشن سے دستبردار ہونے کے بعد قوم سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں

خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 277 افراد شہید

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 277 افراد شہید جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا میں رواں سال دہشتگرد حملوں میں 277 افراد شہید ہوئے ہیں جبکہ اس مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں کیساتھ یکساں سلوک اپنانا

سیاسی جماعتوں کیساتھ یکساں سلوک اپنانا چاہیے، میتھیو ملر

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کیساتھ یکساں سلوک اپنانا چاہیے، امریکہ پاکستان کےاندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرتا۔ ترجمان میتھیو ملر کا کہنا تھا کہ جمہوریت کا احترام ، مزید پڑھیں

پیٹرولیم قیمتیں

پیٹرولیم قیمتیں مقرر کرنے کا اختیار آئل کمپنیوں کو دینے کی تیاری

ویب ڈیسک: ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مقرر کرنے کا حکومتی اختیار ختم کرکے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے سے متعلق اہم پیش رفت مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کے ملازمین

قومی اسمبلی کے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیاگیا

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا جس کا باقاعدہ سرکولر جاری کردیا گیا ہے ۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری سرکولر کے مطابق قومی اسمبلی کے ملازمین کو سیاسی مزید پڑھیں

3ملزمان گرفتار

افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ فراہم کرنے میں ملوث 3ملزمان پشاور سے گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل اسلام آباد نے افغان شہریوں کو پاکستانی پاسپورٹ فراہم کرنے میں ملوث تین ملزمان گرفتار پشاور سے کرلیے۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کو پشاور سے گرفتار کیا گیا مزید پڑھیں

عمران خان انکار

نیا توشہ خانہ ریفرنس :عمران خان اور بشریٰ بی بی کا شامل تفتیش ہونے سے انکار

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں شامل تفتیش ہونے سے انکار کردیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نیب ٹیم ایک گھنٹہ اڈیالہ جیل میں مزید پڑھیں

تحریک التوا جمع

خیبرپختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال پر تحریک التوا جمع

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا میں امن و امان کی ابتر صورتحال پر پیپلزپارٹی کی جانب سے تحریک التوا جمع کرا دی گئی ۔ صوبے میں امن و امان پر تحریک التوا گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کے بھائی احمد مزید پڑھیں

بیان حلفی جمع

الیکشن کمیشن: پی ٹی آئی کے خیبرپختونخوا اورپنجاب سے ممبران کے بیان حلفی جمع

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے خیبرپختونخوا اورپنجاب سے ممبران کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیئے گئے ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا سے 91ممبران اسمبلی کے بیان حلفی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے گئے مزید پڑھیں

جنگلات کی کٹائی کا نوٹس

جنگلات کی کٹائی کا نوٹس ،خیبرپختونخوا حکومت نے لکڑی کی نقل وحرکت پر پابندی عائد کردی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کا نوٹس لیتے ہوئے لکڑی کی ترسیل و نقل و حرکت پر پابندی پابندی عائد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں جنگلات کی مزید پڑھیں