اپوزیشن لیڈرز کی گرفتاری پر تشویش

پاکستان میں اپوزیشن لیڈرز کی گرفتاری پر تشویش ہے، میتھیو ملر

پی ٹی آئی رہنماوں کی گرفتاری پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ پاکستان میں اپوزیشن لیڈرز کی گرفتاری پر تشویش ہے، ان کی گرفتاری کی رپورٹس دیکھی ہیں۔ ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے مزید پڑھیں

پاکستان میں انسانی حقوق کی حمایت

پاکستان میں انسانی حقوق کی حمایت پر توجہ مرکوز ہے، ڈونلڈ لو

امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی و وسط ایشیا ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ پاکستان میں انسانی حقوق کی حمایت پر توجہ مرکوز ہے۔ ویب ڈیسک: امریکی اسسٹنٹ سیکرٹری برائے جنوبی و وسط ایشیا ڈونلڈ لو نے امریکی ایوان مزید پڑھیں

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 9 اعشاریہ 4 بلین ڈالرز تک پہنچ گئے، وزیر خزانہ

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ سٹاف لیول معاہدے کی منظوری اگلے ماہ دیگا، پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 9 اعشاریہ 4 بلین ڈالرز تک پہنچ گئے، چین نے مختلف فورمز پر ہماری مدد کی ہے۔ محمد اورنگزیب ویب ڈیسک: وفاقی وزیر مزید پڑھیں

بجلی بل زیادہ آنے پر بھائی

گوجرانوالہ، بجلی بل زیادہ آنے پر بھائی کے ہاتھوں بھائی قتل

ویب ڈیسک: گوجرانوالہ میں بجلی بل زیادہ آنے پر بھائی نے بھائی کو قتل کر دیا، مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی بل زیادہ آنے پر بھائیوں میں لڑائی ہوئی۔ گوجرانوالہ میں 10 ہزار روپے بجلی کے بل ادا مزید پڑھیں

پاکستان کے آئین و قانون

پاکستان کے آئین و قانون کو نہ ماننے والوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے، گورنر

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے کے بگڑتے حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے آئین و قانون کو نہ ماننے والوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دور مزید پڑھیں

پنجاب سے مرغیوں کی درآمد بند

پنجاب سے مرغیوں کی درآمد بند، بنوں میں کاروبار متاثر

پنجاب سے مرغیوں کی درآمد بند ، پیٹرول مہنگا ہونے کے باعث بنوں میں کاروبار متاثر ہونے لگا، لوگ دہائیاں دینے لگے۔ ویب ڈیسک: پنجاب سے مرغیوں کی درآمد بند ہونے سے ضلع بنوں میں کاربار متاثر ہونے لگے، مرغیوں مزید پڑھیں

لوڈشیڈنگ کیخلاف نوشہرہ اور پاراچنار

لوڈشیڈنگ کیخلاف نوشہرہ اور پاراچنار میں شدید احتجاج، روڈ بند

شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کیخلاف نوشہرہ اور پاراچنار میں شدید احتجاج کیا گیا، لوگوں نے جی ٹی روڈ بند کر ٹریفک روانی متاثر کر دی۔ ضلع نوشہرہ کے علاقہ اکوڑہ خٹک کے جامعہ حقانیہ اکوڑہ خٹک کے طلباء نے غیر مزید پڑھیں

شفاف جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

بنوں امن مارچ کے مشران کا شفاف جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ

ویب ڈیسک: بنوں امن جرگہ مشران اور سیاسی جماعتوں کے نمائندوں نے دھرنے کے پانچویں روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بنوں امن مارچ کسی پارٹی کا نہیں بلکہ پورے بنوں کے عوام کا تھا۔ ہم اس واقعے کی مزید پڑھیں

تمباکو ٹیکسز میں کمی

تمباکو ٹیکسز میں کمی، فنانس ترمیمی بل اسمبلی اجلاس میں پیش

تمباکو ٹیکسز میں کمی کیلئَے فنانس بل میں ترامیم خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں پیش کر دی گئیں، بجٹ پیش کرتے وقت تمباکو پر ایکسائز ڈیوٹی 50 روپے نافذ کی گئی تھی۔ ویب ڈیسک: خیبرپخوابخوا اسمبلی کے اجلاس میں تمباکو ٹیکسز مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی کا نام

شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے، پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے سماعت کے دوران حکم دیا کہ پی ٹی آئی رہنما شوکت یوسفزئی کا نام ای سی ایل سے نکالا جائے۔ ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس خورشید اقبال نے مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن

خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ

ویب ڈیسک: وفاق طرز پر خیبرپختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ کر دیا۔ وزیراعلیٰ سردار علی امین گنڈاپور کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا نے ایڈہاک ریلیف الائونس کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مزید پڑھیں

سعودی ایئرلائن کا طیارہ فعال

آتشزدگی کا شکار سعودی ایئرلائن کا طیارہ فعال، جدہ روانہ

ویب ڈیسک: آتشزدگی کا شکار سعودی ایئرلائن کا طیارہ فعال کر دیا گیا۔ طیارہ پشاور ایئر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران آتشزدگی کا شکار ہوا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ آتشزدگی کا شکار سعودی ایئر لائن کے طیارے کو ڈیڑھ مزید پڑھیں

چارسدہ اور صوابی میں فائرنگ

چارسدہ اور صوابی میں فائرنگ و حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع چارسدہ اور صوابی میں فائرنگ اور حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 10 زخمی ہو گئے۔ ضلع چارسدہ کے علاقے نستہ انٹر چینج ٹول پلازہ کے قریب کورئیر سروس کی گاڑی کی ثکر سے مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ کیس

جلاؤ گھیراؤ کیس، عمر ایوب اور دیگر ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

جلاؤ گھیراؤ اور جناح ہاؤس حملے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب سمیت 41 ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کردی گئی۔ ویب ڈیسک: تھانہ شادمان جناح ہاوس حملے اور جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025

چیمپئنز ٹرافی 2025 ، افغان کرکٹ بورڈ کی پاکستان آنے کی یقین دہانی

ویب ڈیسک: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے افغان کرکٹ بورڈ نے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی یقین دہانی کرا دی۔ کولمبو میں ہونے والے آئی سی سی کے سالانہ اجلاس میں افغان کرکٹ بورد کے حکام نے چیئرمین مزید پڑھیں