افغان مہاجرین کے قیام میں ایک

پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع

ویب ڈیسک: افغانوں کیلئے بڑی خوشخبری، پاکستان میں رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام میں ایک سال کی توسیع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پی او آر کارڈ رکھنے والے افغانوں کے قیام میں مزید ایک سال کی توسیع کر مزید پڑھیں

حکومت ربڑ سٹیمپ

پارلیمان مفلوج، حکومت ربڑ سٹیمپ کا کردار ادا کر رہی ہے، ایمل ولی خان

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی حکومت کا فیصلہ نہیں، پارلیمان مکمل مفلوج، حکومت ربڑ سٹیمپ کا کردار ادا کر رہی ہے۔ انہوں نے ایک سوال کے مزید پڑھیں

دلہن کی پراسرار موت

سربند، بارات کی پہلی رات دلہن کی پراسرار موت، دلہا بے ہوش

ویب ڈیسک: تھانہ سربند کی حدود باڑہ قدیم مہاجر کیمپ میں بارات کی پہلی رات دلہن کی پراسرار موت جبکہ دلہا بے ہوش ہونے کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق واقعہ دلہا نوید ولد میرویس سکنہ افغانستان حال مہاجر مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں مزید ریمانڈ

عمران خان،بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کیس میں مزید ریمانڈ منظور

8 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر احتساب عدالت پیش، پیشرفت کی رپورٹ بھی جمع، نیب کی استدعا پر عمران خان اور بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کیس میں مزید ریمانڈ منظور کر لیا گیا. ویب ڈیسک: توشہ خانہ کیس مزید پڑھیں

پاسپورٹ معطلی کا سرکلر واپس

بیرون ملک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ معطلی کا سرکلر واپس

بیرون ممالک پناہ لینے والوں کے پاسپورٹ معطلی کا سرکلر واپس لینے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سمندر پار پاکستانیوں کے پاسپورٹ 60 دن کے اندر جاری کردیے جانے کی یقین دہانی کرا دی گئی۔ ویب ڈیسک: وزیر خارجہ اور مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کیلئَے تیار ریکارڈ پولیس

الیکشن کمیشن کیلئَے تیار ریکارڈ پولیس لے گئی، شبلی فراز

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سیکرٹری اطلاعات روف حسن کی گرفتار کے حوالے سے سینیٹر شبلی فراز کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کیلئَے تیار ریکارڈ پولیس لے گئی، یہ ریکارڈ الیکشن کمیشن میں‌جمع کرانے کیلئے مزید پڑھیں

جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں

جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی، فسطائیت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹرڈاکٹر سیف نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سیکرٹری کی غیر قانونی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیرسٹر گوہر اور روف حسن گرفتار کر کے جعلی حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی مرکزی دفتر پر

پی ٹی آئی مرکزی دفتر پر چھاپہ، پولیس کی روف حسن کو گرفتار کرنیکی تصدیق

ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس کی جانب سے پی ٹی آئی مرکزی دفتر پر چھاپہ کے دوران صرف رؤف حسن کی گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر اور خواتین کی گرفتاری کی تردید کردی گئی ہے۔ اسلام آباد پولیس مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کو مناظرے کا چیلنج

10 سالہ کارکردگی پر وزیراعلیٰ کو مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں، گورنر فیصل کریم کنڈی

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا مانسہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ صوبے میں 10 سالہ کارکردگی پر وزیراعلیٰ کو مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں۔ انہوں نے کہا کہ جے یو آئی ف مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ کا طلب اجلاس ملتوی

تحریک انصاف پر پابندی کیلئے وفاقی کابینہ کا طلب اجلاس ملتوی

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت تحریک انصاف پر پابندی کیلئے وفاقی کابینہ کا طلب اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ اجلاس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جانا تھا۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والا وفاقی مزید پڑھیں

پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف دھرنا ختم

چمن، پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف دھرنا ختم

ویب ڈیسک: بلوچستان کے علاقے چمن میں باب دوستی پر 9 ماہ سے جاری پاسپورٹ ٹریولنگ پالیسی کیخلاف دھرنا ختم کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں دھرنا شرکا اور حکومتی نمائندوں کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے۔ مظاہرین کے رہنماؤں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی ویڈیو لنک

شاہ محمود قریشی کی ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست مسترد کرتے ہوئے عدالت کی جانب سے انہیں ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر خارجہ مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب

پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب، اپوزیشن کا بھرپور احتجاج کا امکان

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ، اس دوران اپوزیشن کی جانب سے بھرپور احتجاج کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اپوزیشن کی مزید پڑھیں

بجلی قیمت مزید بڑھنے کا امکان

مہنگائی کاشکار عوام کیلئےبری خبر، بجلی قیمت مزید بڑھنے کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات اور گیس قیمتوں میں اضافہ سمیت مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر، بجلی قیمت مزید بڑھنے کا امکان ظاہر کیا جانے لگا ہے۔ ویب ڈیسک: مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے بری خبر، سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا مزید پڑھیں