پولیس چوکی پر فائرنگ

پشاور میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ ،1اہلکار شہید

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے نواحی علاقہ ارمڑ میں چوکی ارنڈو پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی جانب سے اسنائپر گن سے فائر کئے گئے جبکہ جوابی فائرنگ مزید پڑھیں

درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

جسمانی ریمانڈ کیخلاف عمران خان کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرماین عمران خان کی 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی ہیں ۔ ، لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کے مطابق جسٹس طارق سلیم شیخ مزید پڑھیں

ساتویں روز بھی تفتیش

توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ساتویں روز بھی تفتیش

ویب ڈیسک: توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں قومی احتساب بیورو ( نیب ) کی ٹیم نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ساتویں روز بھی اڈیالہ جیل میں تفتیش کی ۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

کوٹہ سسٹم پردرآمد روک دیا

بنگلادیش احتجاج ،سپریم کورٹ نے کوٹہ سسٹم پردرآمد روک دیا

ویب ڈیسک: بنگلہ میں طلبہ تنظیموں کاجاری احتجاج رنگ لے آیا ،بنگلادیش کی سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمتوں میں کوٹے سسٹم پر عملدرآمد روک دیا ۔ بنگلادیش کی سپریم کورٹ میں کوٹا سسٹم بحالی کے خلاف سماعت میں عدالت نے مزید پڑھیں

شفقت محمود ریٹائرمنٹ

شفقت محمود نے سیاست سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود نے سیاست سے باضابطہ طورپر ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ اپنے بیان میں شفقت محمود نے کہا کہ 34 سال پہلے سرکاری ملازمت سے استعفیٰ دے کر سیاست میں قدم رکھا مزید پڑھیں

بنگلادیش میں جاری احتجاج

بنگلادیش میں جاری احتجاج شدت اختیار کر گیا،115افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: بنگلادیش میں ملازمتوں کے کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ تنظیموں کا جاری احتجاج شدت اختیار کرگیا،جھڑپوں میں 115افراد جاں بحق ہو چکے ہیں ۔ حکومت کی جانب سے بنگلہ دیش بھر میں کرفیو نافذ ، اہم مقامات پر مزید پڑھیں

غیر قانونی افغانی

6لاکھ50ہزار سے زائد غیر قانونی افغانی پاکستان سے اپنے وطن منتقل

ویب ڈیسک: 6لاکھ50ہزار سے زائد غیر قانونی افغانیوں نے پاکستان سے اپنے وطن منتقل ہو چکے ہیں ۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 15 سے 21جولائی کے دوران مزید 6 ہزار 499 غیر قانونی افغان باشندے اپنے ملک چلے گئے مزید پڑھیں

بنوں میں امن بحال

مذ اکرات کا عمل شروع ہوتے ہی بنوں میں امن بحال ہوا ،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ انتشار کی سیاست کرنے والوں کے منفی عزائم سے عوام باخبر ہیں،مذ اکرات کا عمل شروع ہوتے ہی بنوں میں امن بحال ہوا ہے۔ مشیر اطلاعات مزید پڑھیں

10افراد جاں بحق

بلوچستان:حالیہ بارشوں کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں مختلف واقعات کے دوران 10افراد جبکہ 31زخمی ہو گئے ہیں ۔ پی ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں سے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں ہونے والے نقصانات پر تفصیلی رپورٹ جاری مزید پڑھیں

گیسٹرو کے پھیلاؤ

شدید گرمی:ملک کے مختلف شہروں میں گیسٹرو کے پھیلاؤمیں اضافہ

ویب ڈیسک: ملک کے مختلف شہروں میں شدید گرم اور مرطوب موسم کی وجہ سے گیسٹرو کے پھیلا ؤمیں اضافہ سامنے آیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب، سندھ اور خیبرپختونخوا میں شدید گرم اور مرطوب موسم کی وجہ سے مزید پڑھیں

پولیو وائرس کی تصدیق

ہنگو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگوکے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ حالیہ دنوں میں ملک کے مختلف حصوں میں 9 بچے پولیو سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کراچی کے ضلع کیماڑی، حیدرآباد، مزید پڑھیں

تحقیقاتی کمیشن مسترد

بنوں واقعہ: وفاق نے خیبر پختونخوا حکومت کا تحقیقاتی کمیشن مسترد کردیا

وفاقی حکومت کی جانب سے بنوں واقعات کی تحقیقات کیلئے خیبرپختونخوا حکومت کے قائم کیے گئے کمیشن کو مسترد کردیا گیا ہے ۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا اس حوالے سے کہنا تھا کہ انتشار میں مزید پڑھیں

جمہوریت کی دشمن

ڈ یموکریٹ پارٹی جمہوریت کی دشمن ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

ویب ڈیسک: امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ڈ یموکریٹ پارٹی جمہوری جماعت نہیں بلکہ یہ جمہوریت کی دشمن ہے۔ سابق امریکی صدر نے اختلافات کا شکار ڈیموکریٹ پارٹی کا تمسخر اڑاتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

مزید 40فلسطینی شہید

غزہ میں رہائشی علاقوں پر بمباری، مزید 40فلسطینی شہید ہوگئے

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج نے غزہ میں رہائشی علاقوں میں بمباری کی ہے جس میں مزید 40فلسطینی شہید ہو گئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے،جبالیا کیمپ پر بمباری سے مزید پڑھیں