اسمبلیاں تحلیل کرنے

فضل الرحمان سے اسمبلیاں تحلیل کرنے پر کوئی بات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے مولانا فضل الرحمن کے دعوئوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ سربراہ جے یو آئی سے اسمبلیاں تحلیل کرنے یا استعفوں پر کوئی بات نہیں ہوئی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے نجی مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت

کاٹلنگ :نجی میڈیکل سنٹر کے ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچہ جاں بحق

ویب ڈیسک: کاٹلنگ میں نجی میڈیکل سنٹر کےڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے 6سالہ بچہ جاں بحق ہو گیا۔ والدین کے مطابق 6سالہ سلمان کو گلے میں تکلیف کے باعث نجی میڈیکل سنٹرز لایا گیا جہاں ڈاکٹروں نے گلے کا آپریشن مزید پڑھیں

دوشیزہ خودکشی

چارسدہ :دوشیزہ نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

ویب ڈیسک: چارسدہ میں 18سالہ دوشیزہ نے دریائے سوات میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی ۔ تفصیلات کے مطابق شبقدر کے علاقہ سوختہ سے تعلق رکھنے والی18سالہ دخترمختیار نے صریخ پل سے دریائے سوات میں چھلانگ کر اپنی زندگی کا مزید پڑھیں

غیر قانونی تیزاب

پشاور پولیس کا شہر میں غیر قانونی تیزاب کی فروخت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پشاور پولیس نے شہر میں تیزاب گردی واقعات کے پیش نظر غیر قانونی تیزاب کی فروخت کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اے ایس پی ٹاؤن نازش شہزادی کی جانب سے ایس پی مزید پڑھیں

تحریک انصاف خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل

تحریک انصاف خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے پر آمادہ ہے، مولانا کا دعویٰ

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ شفاف الیکشن کیلئے تحریک انصاف اسمبلیوں سے استعفوں سمیت تحریک انصاف خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے پر آمادہ ہے۔ مولانا نے پی ٹی آئی سے مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن کے گرفتار ساتھی

اسامہ بن لادن کے گرفتار ساتھی سے تفتیش جاری، اہم انکشافات کا امکان

ویب ڈیسک: اسامہ بن لادن کے گرفتار ساتھی سے سی ٹی ڈی کی تفتیش کا سلسلہ جاری ہے جس میں اہم انکشافات کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب کی گرفتار القاعدہ مزید پڑھیں

4 لاغر اور 3 مردہ بھینسیں

محکمہ خوراک کی بڑی کارروائی‘ 4 لاغر اور 3 مردہ بھینسیں برآمد، ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 4 لاغر اور 3 مردہ بھینسیں برآمد کر کے ملزم کو پابند سلاسل کر دیا۔ محکمہ خوراک کے اعلیٰ حکام کی ہدایت پر راشننگ فوڈ کنٹرولر جمشید آفریدی کی نگرانی میں مزید پڑھیں

چیف سیکریٹری کی فوری برطرفی

بنوں واقعہ پر آئی جی پی اور چیف سیکریٹری کی فوری برطرفی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی صدارت میں ایک اہم ہنگامی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں بنوں واقعہ پر آئی جی پی اور چیف سیکریٹری کی فوری برطرفی اور عمران خان کی فوری رہائی مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے حکم

مخصوص نشستوں کے حکم پر نظرثانی درخواستوں کی سماعت کا فیصلہ

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں کے حکم پر نظرثانی درخواستوں کی سماعت گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے کیسز کی سماعت کرنے والی پریکٹس مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 لگنا

مخصوص نشستیں نہ ملیں تو الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، عمران خان

ن لیگ اور پی پی فارم 47 کی پیداوار ہیںم عدم اعتماد سمیت کسی مسئلہ پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی، عدالتی فیصلہ کے باوجود مخصوص نشستیں نہ ملیں تو الیکشن کمیشن پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیے۔ بانی مزید پڑھیں

کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کا احتجاج

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدید، فوج طلب

ویب ڈیسک: بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کا احتجاج شدت اختیار کرگیا۔ حکومت نے احتجاج سے نمٹنے کے لیے ملک بھر میں کرفیو نافذ کر کے فوج طلب کر لی۔ وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کرفیو لگانے اور مزید پڑھیں

ویمنز ایشیا کپ 2024

ویمنز ایشیا کپ 2024 ، پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں سے شکست

ویب ڈیسک: ویمنز ایشیا کپ 2024 میں پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 7 وکٹوں کی بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دمبولا میں کھیلے گئے ویمنز ایشیا کپ کے میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کا کوئی جواز

صوبے میں آپریشن عزم استحکام کا کوئی جواز نہیں، افتاب شیرپاؤ

ایڈہاک ججز کی تعیناتی درست وقت پر نہیں، سیاسی جماعتوں کے تحفظات ہیں، صوبے میں آپریشن عزم استحکام کا کوئی جواز نہیں بنتا، پحتون قوم کے بحرانوں اور مسائل سے نکلنے کیلئَے اتفاق و اتحاد ناگزیر ہے، سربراہ قومی وطن مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کا اعلیٰ مشاورتی اجلاس

تحریک انصاف پر پابندی بارے پیپلز پارٹی کا اعلیٰ مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ن لیگ کی جانب سے تحریک انصاف پر پابندی بارے آئندہ چند روز میں پیپلز پارٹی کا اعلیٰ مشاورتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس میں پیپلز پارٹی کی مرکزی اور صوبائی قیادت شرکت کرے گی۔ مزید پڑھیں

گورنر کو ہتک عزت کا نوٹس

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا گورنر کو ہتک عزت کا نوٹس

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا کی جانب سے گورنر کو ہتک عزت کا نوٹس جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے اپنے وکیل کے ذریعے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہتھک عزت کا مزید پڑھیں

ہیٹی میں‌ کشتی جلنے

ہیٹی میں‌ کشتی جلنے کا ایک اور واقعہ رونما، 40 تارکین وطن ہلاک

ویب ڈیسک: ہیٹی میں‌کشتی جلنے کا ایک اور واقعہ ساحل پر رونما ہو اجس میں‌ اچانک کشتی میں آگ بھڑک اٹھی، اس واقعہ میں‌40 تارکین وطن ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ انٹرنیشنل آرگنائزیشن فار مائیگریشن کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں