حکومت کے گھٹنے ٹیک دیگی

ملک و قوم کی بقا کیلئے عوامی اتحاد حکومت کے گھٹنے ٹیک دیگی، مفتی محمد تقی

ملک و قوم کی بقا اور سلامتی کیلئے عوام کا اتحاد حکومت کے گھٹنے ٹیک دیگی، ہم اچھی قیادت کے تاحال انتظار میں ہیں، ہم آئی ایم ایف کےغلام ہیں، سودی نظام اللہ سے کھلی جنگ ہے۔ معروف عالم دین مزید پڑھیں

سرکاری رہائش گاہوں کے کرایوں

صوبائِی حکومت کا سرکاری رہائش گاہوں کے کرایوں میں اضافہ

اسلام آباد، پشاور اور ایبٹ آباد میں قائم سرکاری رہائش گاہوں کے کرایوں میں اضافہ کر دیا گیا، صوبائی حکومت نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اسلام آباد، پشاور اور ایبٹ آباد میں مزید پڑھیں

بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات

وزیراعلیٰ کا بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کیلئے کمیشن بنانے کا اعلان

بنوں واقعے کی شفاف تحقیقات کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کمیشن بنانے کا اعلان کر رکھا ہے، اس کی رپورٹ کے بعد لائحہ عمل تیار کیا جائیگا، بیرسٹر ڈاکٹر سیف ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر مزید پڑھیں

نورولی محسود کیخلاف قانونی چارہ جوئی

ٹی ٹی پی سرغنہ نورولی محسود کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ

ملک میں دہشتگردی کی ہدایات دینے پر حکومت پاکستان کی جانب سے کالعدم ٹی ٹی پی کے سرغنہ نورولی محسود کیخلاف قانونی چارہ جوئی اور خفیہ آڈیو لیک کا فارنزک کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک: حکومت پاکستان مزید پڑھیں

آزاد ارکان کے وابستگی سرٹیفکیٹس

آزاد ارکان کے وابستگی سرٹیفکیٹس کی سکروٹنی کی جائیگی، الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا ہے کہ 41 آزاد ارکان کے وابستگی سرٹیفکیٹس کی سکروٹنی کی جائے گی، اس کے ساتھ ان کے کاغذات نامزدگی کے موازنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن ذرائع کے مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمیشن کیخلاف ایکشن

سپریم جوڈیشل کونسل سے چیف الیکشن کمیشن کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: آئینی ذمہ داریوں کی عدم ادائیگی اور تحریک انصاف کے مینڈیٹ اور عدالتی فیصلوں کو نیچا دکھانے کی کوشش پر شکایت کرتے ہوئے سپریم جوڈیشل کونسل سے چیف الیکشن کمیشن کیخلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کیا جانے لگا مزید پڑھیں

اسرائیلی بمباری سے مزید 50 فلسطینی

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 50 فلسطینی شہید

صیہونی سفاکیت کا سلسلہ جاری، غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 50 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ ویب ڈیسک: پورا انفراسٹرکچر ملیامیٹ کرنے کے بعد اسرائیلی ٹینکوں نے رفح میں دوبارہ پیش قدمی شروع کر دی۔ اس کے مزید پڑھیں

صدر کے رہائشیوں کا احتجاج

بجلی خرابی کیخلاف صدر کے رہائشیوں کا احتجاج، گھروں میں پانی ناپید

ویب ڈیسک: بجلی خرابی کیخلاف صدر کے رہائشیوں کا احتجاج، گھروں میں پانی ناپید ، لوگ انتہائی مشکلات کا شکار، خواتین اور بچے تک سڑکوں پر نکل آئے۔ ذرائع کے مطابق بجلی خرابی کیخلاف صدر کے رہائشیوں کا احتجاج شدت مزید پڑھیں

چمکنی تا حیات آباد جدید بس

چمکنی تا حیات آباد جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری

پشاور کے عوام کیلئے خوشخبری، بی آر ٹی کے بعد چمکنی تا حیات آباد جدید بس سروس منصوبہ شروع کرنے کی منظوری، ابتدائی طور پر 100 بسیں چلیں گی۔ ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے پشاور میں مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے

سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کے خاتمے کیلئے حکومت متحرک

ویب ڈیسک: سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈے کے خاتمے کیلئے حکومت کی جانب سے اہم اقدام، پی ٹی اے کی جانب سے فائر وال کیلئے بولیاں طلب کر لی گئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں مزید پڑھیں

بنوں واقعے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس

بنوں واقعے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب، خصوصی پیکیجز کا اعلان

بنوں واقعے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، رپورٹ طلب، احتجاج کی آڑ میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، بیرسٹر ڈاکٹر سیف ویب ڈیسک: بنوں واقعے پر وزیراعلیٰ کا نوٹس، فوری مکمل رپورٹ طلب کر لی۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف پر پابندی کیخلاف قرارداد

تحریک انصاف پر پابندی کیخلاف قرارداد صوبائی اسمبلی میں منظور

ویب ڈیسک: خیبر پختو خوا اسمبلی میں تحریک انصاف پر پابندی کیخلاف قرارداد منظور کر لی گئی۔ یاد رہے کہ یہ قرارداد وزیر قانون افتاب عالم نے پیش کی۔ ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس سپیکر خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

بجلی 15 روپے فی یونٹ

بجلی 15 روپے فی یونٹ، قرارداد کی منظوری خیبرپختونخوا اسمبلی میں‌دیدی گئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں بجلی 15 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کی قرار منظور کر لی گئی۔ صوبائی اسمبلی میں بجلی 15 روپے فی یونٹ مقرر کرنے کی قرارداد حکومتی رکن فضل الہٰی نے پیش کی اور مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام کیخلاف قرارداد منظور

آپریشن عزم استحکام کیخلاف قرارداد منظور، وفاق صوبے کو اعتماد میں‌لے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس کے دوران آپریشن عزم استحکام کیخلاف قرارداد منظور کرلی گئی۔ صوبائِی وزیر قانون آفتاب عالم کی پیش کردہ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے عزم استحکام آپریشن سے متعلق افواہیں مزید پڑھیں

صحافیوں کو آزادی

صحافیوں کو آزادی سے اپنا کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، ویدانٹ پٹیل

ویب ڈیسک: امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ صحافیوں کو آزادی سے اپنا کام کرنے کی اجازت ہونی چاہیے، اس کے ساتھ دنیا بھر میں جہاں بھی ہو صحافیوں کا تحفظ یقینی بنایا جانا چاہئے۔ مزید پڑھیں