پشاور میں قتل، اقدام قتل

پشاور میں قتل، اقدام قتل اور چوری و اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ریکارڈ

پشاور میں قتل، اقدام قتل اور چوری و اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ریکارڈ ، رواں سال 219 افراد قتل، چوری کی 288 وارداتیں رپورٹ ہوئیں. ویب ڈیسک: صوبائِی دارالحکومت پشاور میں قتل، اقدام قتل اور چوری و اغوا کی مزید پڑھیں

جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان

پی ٹی آئی کا ایڈہاک ججزلانے کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانےکااعلان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) ایڈہاک ججز کی تعیناتی کو مسترد کرتے ہوئے فیصلے کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل جانے کا اعلان کردیا ہے ۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل مزید پڑھیں

آرمی چیف

پاک چین تعلقات باہمی اعتماد اور حمایت پر مبنی ہیں، آرمی چیف

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد اور حمایت پر مبنی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں چین کی پیپلز مزید پڑھیں

49لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ

وزیراعظم کی سرمایہ دار طبقے کے 49لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ لانے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے دولت مند اور سرمایہ دار طبقے کے 49لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غریب طبقے پر اضافی بوجھ نہ ڈالا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

مردان میں رکشہ ڈرائیور قتل

مردان میں دوبرقعہ پوش خواتین کی فائرنگ سے رکشہ ڈرائیور قتل

ویب ڈیسک: مردان میں دوبرقعہ پوش خواتین نے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور کو قتل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق 2برقعہ پوش خواتین سواری بن کر رکشہ میں بیٹھ گئیں اورپستول سے فائرنگ کرکے رکشہ ڈرائیور اور اس کے بھائی پر فائرنگ مزید پڑھیں

معظم جتوئی منظرعام پر

پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی معظم جتوئی منظرعام پر آگئے

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)سے تعلق رکھنے والے معظم جتوئی منظر عام پرآگئے ہیں ۔ رکن قومی اسمبلی معظم خان جتوئی کیخلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں ایک مقدمہ درج ہے، اینٹی کرپشن نے مقدمے کے سلسلے میں مزید پڑھیں

ایچ ای سی کا سسٹم خراب

ایچ ای سی کا ڈگریوں کی تصدیق کا سسٹم خراب، طلبہ کو پریشانی کا سامنا

ویب ڈیسک: ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ڈگریوں کی تصدیق کا سسٹم 10دن سے خراب ہونے کے باعث طلبہ کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ ایچ ای سی ذرائع کے مطابق سسٹم خراب ہونے کی وجہ سے سینکڑوں طلبا و طالبات مزید پڑھیں

ایڈیشنل آئی جی کی گاڑی

صوابی : ایڈیشنل آئی جی خیبرپختونخوا کی گاڑی حادثے کا شکار ،1اہلکار جاں بحق،4زخمی

ویب ڈیسک: موٹر وے پر صوابی انٹر چینج کے قریب ایڈیشنل آئی جی خیبرپختونخوا کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق جبکہ 4زخمی ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق حادثہ گاڑی کا مزید پڑھیں

سی آر بی سی مین کینال

وزیراعلیٰ کی سی آر بی سی مین کینال صوبائی حکومت کو دینے کیلئے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے سی آر بی سی مین کینال کوصوبائی حکومت کودینے کے حوالے سے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان مزید پڑھیں

ایڈہاک ججز تعیناتی کی حمایت

پاکستان ، خیبر پختونخوا اور پنجاب بار نے ایڈہاک ججز تعیناتی کی حمایت کردی

ویب ڈیسک: پاکستان ، خیبر پختونخوا اور پنجاب بار کونسلز نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی حمایت کردی ۔ مشترکہ علامیہ کے مطابق ممبران پاکستان بار کونسل نے ہی عارضی ججز کی درخواست کی تھی، چیف جسٹس مزید پڑھیں

پاکستان میں کنوارے

پاکستان میں 29اعشاریہ 75فیصد افراد کنوارے

ویب ڈیسک: پاکستان میں 29اعشاریہ 75فیصد افراد کے کنوارے ہونے کا انکشاف ہوا ہے جبکہ شادی شدہ افراد کی شرح 65اعشاریہ 67فیصد ہے ۔ ساتویں مردم شماری پر ادارہ شماریات کی فائنڈنگ کی جاری رپورٹ جاری کے مطابق ملک میں مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا اجلاس

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ ،الیکشن کمیشن کا اجلاس بے نتیجہ ختم

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہو گیا ۔ ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کا جائزہ لینے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش مظاہرے جاری

بنگلہ دیش میں پر تشدد مظاہرے جاری ،ہلاکتیں 10ہو گئیں

ویب ڈیسک: بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کے جاری مظاہرے شدت اختیار کرگئے، پرتشدد واقعات میں مزید 4افراد جاں بحق ہوگئے جس کے ہلاکتیں 10ہو گئیں ۔ پر تشدد حتجاجی مظاہرے کے باعث متعدد شہروں میں موبائل مزید پڑھیں

91اراکین قومی اسمبلی

پی ٹی آئی کے 91اراکین قومی اسمبلی کی فہرست آج جمع کرائے جانے کا امکان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے 91اراکین قومی اسمبلی کی فہرست تیار کرلی جوکہ آج ہی الیکشن کمیشن میں جمع کرائے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کا مزید پڑھیں

فریق نہ بننے کا فیصلہ

پی ٹی آئی پرپابندی کامعاملہ،خیبر پختونخواحکومت کافریق نہ بننےکا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی پر پابندی کے معاملے میں فریق نہ بننے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اس حوالے سے تمام ذمہ داری پارٹی کی قیادت پر ڈال دی مزید پڑھیں

جمشید دستی کیخلاف مقدمہ

رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک: رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف دہشتگردی اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیاگیا۔ مظفر آباد گڑھ کی ایلیٹ فورس کے سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج مقدمے کے متن کے مطابق محرم مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس

خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا گیا

ویب ڈیسک: سپیکر کی جانب سے خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیاگیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس کل دوپہر 2 بجے طلب کیا گیا ہے، اجلاس سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے طلب کیا۔ صوبائی اسمبلی کا اجلاس طلب مزید پڑھیں

ٹرین کرایوں میں اضافہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ٹرین کرایوں میں اضافہ

ویب ڈیسک: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے نتیجے میں پاکستان ریلویز نے بھی مسافر ٹرین کے کرایوں میں اضافہ کردیا ہے ۔ محکمہ ریلوے کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق تمام مسافر ٹرینوں کی اکانومی، اے سی اسٹینڈرڈ، مزید پڑھیں

اعظم خان کا بیان

190ملین پاؤنڈ کیس: اعظم خان کا عدالت میں دیا بیان سامنے آگیا

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف190ملین پاؤنڈ کیس میں سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا عدالت میں دیا بیان سامنے آگیا۔ اعظم خان نے 13جولائی کو احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کے روبرو اپنا بیان ریکارڈ مزید پڑھیں