افغانستان میں بارش و سیلاب

افغانستان میں بارش و سیلاب نے تباہی مچا دی ،62افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: افغانستان کے صوبے ننگرہار میں موسلادھار بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے جس کے نتیجے میں 62افراد جاں بحق جبکہ سینکڑوں زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق بارشوں 400کچے مکانات مکمل طورپر ملیا میٹ جبکہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

توشہ خانہ کیس:عمران خان اور بشریٰ بی بی کا گرفتاری کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی جانب سے مزید پڑھیں

مزید 90فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی مظالم جاری ،بمباری سے مزید 90فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی فوج کے مظالم اور بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ، فضائی حملوں میں 24گھنٹوں کے دوران بچوں سمیت مزید 90فلسطینی شہید ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے جنگی طیاروں نے نصیرات میں اقوام متحدہ مزید پڑھیں

جسمانی ریمانڈ چیلنج

عمران خان نے 9مئی مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 9مئی کے 12مقدمات میں جسمانی ریمانڈ دینے کا کا فیصلہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان مزید پڑھیں

حلف لینے والے ممبران

مخصوص نشستیں :حلف لینے والے ممبران کا سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف لینے والے ممبران نے فیصلے پر نظرثانی کے لیے ذاتی طورپر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق ممبران علیحدہ علیحدہ سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر مزید پڑھیں

جو بائیڈن کورونا میں مبتلا

جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ،انتخابی سرگرمیاں ترک کر دیں

ویب ڈیسک: امریکی صدر جو بائیڈن کورونا میں مبتلا ہوگئے جس کے بعد انہوں نے صدارتی اور انتخابی سرگرمیاں ترک کر دیں۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر بائیڈن کو انفیکشن کے سبب بے آرامی سمیت معمولی علامات کا سامنا ہے۔ مزید پڑھیں

ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چمپئن شپ

پاکستان کے محمد عثمان نے ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چمپئن شپ میں تاریخ رقم کرلی

ویب ڈیسک: پاکستانی سٹرینتھ لفٹر محمد عثمان نے 11ویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ چمپئن شپ2024قازقستان میں دو میڈلز جیت کر تاریخ رقم کردی ۔ گیارہویں ورلڈ سٹرینتھ لفٹنگ اینڈ انکلائن بینچ پریس چمپئن شپ ، یو ایس ٹی کامینو گورسک قازقستان مزید پڑھیں

صوابی میں میاں بیوی قتل

صوابی میں فائرنگ سے میاں بیوی قتل ،بیٹا زخمی ،بیٹی اغواء

ویب ڈیسک: صوابی میں مستورات کے تنازعہ پر فائرنگ سے میاں بیوی قتل بیٹا زخمی جبکہ 20سالہ بیٹی کو اغواء کرلیا گیا ۔ واقعہ تھانہ اتلہ کی حدود پناول میں پیش آیا جہاں ملزمان نے مستوات کے تنازعہ پر گھرمیں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا خراج تحسین

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا محرم کے پر امن اختتام پر پولیس سمیت تمام اداروں کو خراج تحسین

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے نے محرم الحرام کے پر امن اختتام پر سول انتظامیہ، پولیس، سکیورٹی فورسز، ریسکیو، پیسکو اور تحصیل میونسپل انتظامیہ سمیت تمام متعلقہ اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ۔ اپنے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ اظہار افسوس

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے چارسدہ میں طوفانی بارشوں کی وجہ کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر اظہار افسوس کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے بیان میں چھتیں گرنے سے مزید پڑھیں

بارشوں سے 2 جاں بحق

پشاور:خیبر پختونخوا میں بارشوں سے مجموعی طورپر 2افراد جاں بحق ،ایک زخمی

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں مجموعی طورپر 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے ۔ پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مینڈیٹ چور حکومت

مینڈیٹ چور حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مینڈیٹ حکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ اپنے ایک بیان میں مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

ایڈہاک ججز کی تعیناتی

آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے، اعظم نذیر تارڑ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئین ایڈہاک ججز کی تعیناتی کی اجازت دیتا ہے، ایڈہاک ججز چیف جسٹس نے نہیں بلکہ جوڈیشل کمیشن نے مقرر کرنے ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

صنم جاوید کی گرفتاری

اسلام آباد ہائیکورٹ :صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے صنم جاوید کی گرفتاری غیرقانونی قرار دے کر رہائی کی درخواست نمٹا دی گئی ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید کی رہائی کی درخواست کی مزید پڑھیں

پابندی کیلئے ڈکلیئریشن

حکومت کسی بھی پارٹی پرپابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے،رانا ثناء اللہ

ویب ڈیسک: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آرٹیکل 17کے تحت کسی بھی پارٹی پرپابندی کیلئے ڈکلیئریشن دے سکتی ہے،ابھی ارادہ ظاہر کیا ہے اور اس حوالے سے آئین پر عمل کیا مزید پڑھیں