پاکستان سٹاک مارکیٹ

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا جس کے بعد انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ رواں کاروباری ہفتے میں 9اور مزید پڑھیں

فچ رپورٹ

عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے،فچ رپورٹ

ویب ڈیسک: بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے اپنی رپورٹ میں پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان کی موجودہ حکومت 18ماہ تک برقرار رہے گی جبکہ عمران خان مستقبل قریب میں زیر حراست ہی رہیں گے۔ معاشی درجہ بندی مزید پڑھیں

پاکستانی کو سزائے موت

سعودی عرب میں ہیروئن سمگلنگ پر پاکستانی کو سزائے موت

ویب ڈیسک: سعودی عرب میں ہیروئن اسمگل کرنے کے جرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی باشندے کتاب گل کو منشیات اسمگلنگ پر گرفتار کیا گیا تھا اور مقامی مزید پڑھیں

جلوس اختتام پذیر

لکی مروت میں دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس اختتام پذیر

ویب ڈیسک: لکی مروت میں دسویں محرم الحرام کا مرکزی جلوس مرکزی امام بارگاہ کاشانہ بخاری سے برآمد ہوکر بخاری شاہ قبرستان میں اختتام پذیر ہوگیا۔ دسویں محرم کا مرکزی ماتمی جلوس اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا بخاری شاہ مزید پڑھیں

پاکستانی ہائی کمیشن کا مشورہ

بنگلہ دیش میں پاکستانی ہائی کمیشن کا طلبہ کو احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ

ویب ڈیسک: بنگلہ دیش میں جاری مظاہروں کے تناظر میںپاکستانی ہائی کمیشن نے پاکستانی طلبا کو اپنی حفاظت کے لیے احتیاط اور احتجاج سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔ ہائی کمیشن کی جانب سے کیمپس میں رہنے والوں کو مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی

پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہے گی ،ایشیائی ترقیاتی بنک

ویب ڈیسک: ایشیائی ترقیاتی بینک نے اپنی جاری کردہ ایشین ڈیولپمنٹ آوٹ لک رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں رواں سال مہنگائی کی شرح زیادہ رہے گی ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال پاکستان کی معاشی شرح نمو مزید پڑھیں

بہن بھائی ڈوب گئے

پنجاب سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی سٹیفا نہر میں ڈوب گئے

ویب ڈیسک: پنجاب سے تعلق رکھنے والے بہن بھائی صوابی کے سٹیفا نہر میں ڈوب گئے ۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ پیہور ہال لیول کینال سٹیفا مینئی لار کے قریب پیش آیا جہاں پنجاب سے آئے ہوئے بہن بھائی مزید پڑھیں

طالبان یقینی بنائیں

طالبان یقینی بنائیں کہ افغانستان سے دہشت گرد حملے نہ ہوں،امریکہ

ویب ڈیسک: امریکہ نے پاکستان کو قریبی پارٹنر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اس بات کو یقینی بنائیں کہ افغانستان سے دہشت گرد حملے نہ ہوں ۔ واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھو ملر نے پریس مزید پڑھیں

مجرمانہ سازش کا الزام

عمران خان پر جدیدڈیوائسز کے ذریعے مجرمانہ سازش پھیلانے کا الزام

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کی 9مئی مقدمات میں جسمانی ریمانڈ منظور ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کیا گیا جس کے مطابق عمران خان پر جدیدڈیوائسز کے ذریعے مجرمانہ سازش پھیلانے کا الزام ہے ۔ لاہور کی انسداد دہشتگری مزید پڑھیں

شہید جوانوں کو سپرد خاک

ڈی آئی خان حملے میں شہید فوجی جوانوں کو سپرد خاک کردیا گیا

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں ہیلتھ سنٹرپر دہشت گردحملے کے دوران شہید ہونے فوجی جوانوں کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہداء کی نماز جنازہ اور تدفین میں پاک مزید پڑھیں

حق کے علمبردار

حضرت امام حسین ظلم و جبر کے خلاف حق کے علمبردار تھے،وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا حق کی حمایت ، باطل کی مخالفت اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، حضرت امام حسین ظلم و جبر کے خلاف حق مزید پڑھیں

بنوں چیک پوسٹ فائرنگ

بنوں میں چیک پوسٹ پر فائرنگ،پولیس اہلکار محفوظ رہے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں ایک اور حملہ ہوا ہوا ،پولیس چیک پوسٹ پر نامعلوم حملہ آوروں نے فائرنگ کی جس میں تمام پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس کے مطابق پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ ناکام بنا مزید پڑھیں

شہادت کی یاد تازہ

یوم عاشورہ حضرت امام حسین کی شہادت کی یاد تازہ کرتا ہے،صدر مملکت

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرداری نے یوم ِعاشورہ پر قوم کے نام پیغام میں کہا کہ یوم عاشورہ حضرت امام حسین کی میدان ِکربلا میں شہادت کی یاد تازہ کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امام حسین اور ان مزید پڑھیں