امام حسین کی شہادت

امام حسین کی شہادت باطل کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے: وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف نے یوم عاشور پراپنے پیغام میں کہا کہ حضرت امام حسین کی شہادت ہمیں باطل اورظلم کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے ۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ یوم عاشور بے شمار مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

جمہوری لوگ ہیں،آئین کے مطابق اپنا حق لیں گے: علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم جمہوری لوگ ہیں،مخصوص نشستوں کے حوالے سے وفاقی حکومت آگے بھی کچھ کریگی تو آئین کے مطابق اپنا حق لیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ علی امین مزید پڑھیں

بنکاک میں لاشیں برآمد

بنکاک میں ہوٹل کے کمرے سے 6سیاحوں کی لاشیں برآمد

ویب ڈیسک: تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں ہوٹل کے کمرے سے 6 غیرملکی سیاحوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق تمام افراد ممکنہ طور پر زہر خورانی سے ہلاک ہوئے، مرنے والوں میں ایک ویتنامی مزید پڑھیں

غزہ مقتل گاہ قرار

اقوام متحدہ نے غزہ کو مقتل گاہ قرار دیا ،اسرائیلی کارروائیوں پر تشویش

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے غزہ کو مقتل گاہ قرار دیتے ہوئے اسرائیل کی بڑھتی ہوئی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

پیپلزپارٹی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں، مراد علی شاہ

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں نہیں ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ کسی مزید پڑھیں

ٹانک میں ماتمی جلوس

ٹانک میں یوم عاشور کا مرکزی ماتمی جلوس پر امن طورپر اختتام پذیر

ویب ڈیسک: ٹانک میں یوم عاشور کا مرکزی ماتمی جلوس پر امن طورپر اختتام پذیر ہو گیا ۔ ٹانک میں مرکزی ماتمی جلوس امام بارگاہ حضرت امام حسین سے برآمد ہوا جو اپنے مقررہ راستوں سے ہوا ہوا کوٹلی شاہ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش طلباء کا احتجاج

بنگلہ دیش میں طلباء کا احتجاج ،جھڑپوں میں 5جاں بحق

ویب ڈیسک: بنگلادیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج کے دوران 5طلبہ جاں بحق جبکہ 100سے زائد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی مزید پڑھیں

زخموں پر نمک

خیبر پختونخوا لہولہان،وزیردفاع زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں : بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا لہو لہان ہے لیکن وزیردفاع پختونوں کے زخموں پر نمک چھڑک رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

پیرو مسافر بس

پیرو :مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23افراد ہلاک

جنونوبی امریکہ کے ملک پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 23مسافر ہلاک جبکہ 13زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق بس حادثہ جنوبی امریکہ کے ملک پیرو کے شمالی علاقے کلیندین میں کچے اور پتھریلے مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں میں تبدیلی

پی ٹی آئی کا مخصوص نشستوں کی فہرست میں تبدیلی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی جانب سے مخصوص نشستوں کی فہرست تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی کی سینئر قیادت کو سابق فہرست میں موجود چند ناموں پر تحفظات مزید پڑھیں

پشاور میں پہلا جلوس

پشاور میں عام عاشورہ کا پہلا جلوس امام بارگاہ سید آغا رضوی شاہ سے برآمد

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں عام عاشورہ کا پہلا جلوس امام بارگاہ سید آغا رضوی شاہ چڑی کوبان سے برآمد ہوا ۔ جلوس اپنے مقررہ رستوں پر رواں دواں ہے جوکہ قصہ خوانی سے ہوتا ہوامحلہ خداداد پر اختتام مزید پڑھیں

یومِ عاشور

ملک بھر میں یومِ عاشور پر سکیورٹی سخت، موبائل فون سروس معطل

ویب ڈیسک: پشاور سمیت ملک بھر میں آج یوم عاشور پر سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے جبکہ زیادہ تر علاقوں میں موبائل سروس بھی معطل کی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق نواسہ رسولۖ حضرت امام حسین اور مزید پڑھیں

جامشورو پولیس سٹیشن دھماکہ

جامشورو پولیس سٹیشن کے مال خانے میں دھماکہ، 7اہلکار زخمی

ویب ڈیسک: جامشورو پولیس سٹیشن کے مال خانے میں موجود سامان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7پولیس اہلکار زخمی ہو گئے ۔ ایس ایس پی جامشورو محمد طارق نواز کے مطابق جامشورو پولیس سٹیشن کے مال خانے مزید پڑھیں

فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

بنوں میں شہید ہونے والے جوان فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

ویب ڈیسک:بنوں کنٹونمنٹ میں خودکش حملے کے دوران شہید ہونے والے فوجی جوانوں کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق شہدا کو ان کے آبائی علاقوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن کی جانب سے باقاعدہ طورپر امیدوار نامزد

ویب ڈیسک:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی جماعت ری پبلکن کی جانب سے باقاعدہ طورپر صدارتی امیدوار نامزد ہو گئے ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چند روز قبل ہونے والے قاتلانہ حملے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ پہلی بار پارٹی مزید پڑھیں

پینٹاگان اظہار افسوس

پینٹاگان کا دہشت گردحملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر اظہار افسوس

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ دفاع پینٹاگان کی جانب سے دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر افسوس کا اظہار کیاگیا ۔ پینٹاگان کے ترجمان میجر جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ بنوں حملے میں پاکستانی فوجی جوانوں مزید پڑھیں

خفیہ دستاویزات کا کیس

ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کا کیس خارج

ویب ڈیسک:امریکی عدالت میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کا کیس خارج کر دیاگیا ۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیخلاف خفیہ دستاویزات کیس ماورائے قانون سپیشل کونسل کی تعیناتی مزید پڑھیں