رضاء اللہ خان قتل کیس

پشاور:رضاء اللہ خان قتل کیس کے ملزم کو پھانسی اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا بار کونسل کے ممبر رضاء اللہ خان قتل کیس کے مرکزی ملزم کو پھانسی اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے رضاء اللہ قتل کیس کی سماعت مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی مطالبہ

پیپلزپارٹی کا گورنر سندھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پیپلزپارٹی نے گورنر سندھ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم نے نفرت اور انتہا پسندی کی سوچ کو نہیں چھوڑا۔ وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن اور صوبائی وزیر ناصر حسین مزید پڑھیں

فائرنگ اور دھماکہ

تربت میں فائرنگ اور دھماکہ ،خواتین سمیت3افراد جاں بحق،1زخمی

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع تربت میں فائرنگ اور دھماکے کے نتیجے میں خواتین سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ واقعہ ضلع تربیت کے علاقہ علاقے گیبن میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے گھر پر مزید پڑھیں

لاپتہ 38دفاعی اہلکار

پاکستان نے بھارت سے اپنے لاپتہ 38دفاعی اہلکار مانگ لئے

ویب ڈیسک: پاکستان اور بھارت کے درمیان قیدیوں کی فہرستوں کے تبادلے کے دوران پاکستان نے اپنے لاپتہ 38 دفاعی اہلکار بھی بھارت سے مانگ لئے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق لاپتہ 38پاکستانی دفاعی اہلکاروں کے بارے میں خیال مزید پڑھیں

لنڈی کوتل دھرنا

لنڈی کوتل : چاروازگئی کے مقام پر بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دھرنا

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل کے تمام اقوام نے چاروازگئی کے مقام پر بدامنی اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا ۔ دھرنے میں خیبر سیاسی اتحاد کے رہنما، بلدیاتی نمائندہ گان، قومی مشران اور سینکڑوں کی تعداد میں مقامی مزید پڑھیں

بجلی چوری روکنے

بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کیلئے ایجنسیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے بجلی چوری روکنے اور وصولیوں کے لئے ایجنسیوں کی خدمات لینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حکومت کی جانب سے آخری پلان کے طورپر آئی ایس آئی، ایم آئی اور دیگر مزید پڑھیں

اعجاز خان کی نماز جنازہ

تختہ بیگ چوکی پر حملے میں شہید اہلکار اعجاز خان کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: تختہ بیگ چوکی پر حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار اعجاز خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز خیبر میں ادا کردی گئی۔ ڈی پی او سلیم عباس کلاچی اور دیگر پولیس افسران سمیت علاقہ معززین و شہید مزید پڑھیں

تاریخ کا بدترین بجٹ

شاہد خاقان عباسی نے حالیہ بجٹ کو ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ قرار دیا

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حالیہ بجٹ کو ملکی تاریخ کا بدترین بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں پسے ہوئے لوگوں پر اضافی بوجھ ڈال دیا گیا ہے ۔ اسلام آباد میں میڈیا سے مزید پڑھیں

ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف مظاہرہ

پشاور کے تاجروں کا بجلی بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: پشاور کے تاجروں نے بجلی بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی ۔ احتجاجی ریلی میں بڑی تعداد میں مختلف شعبوں سے وابستہ تاجران نے شرکت کی ،ریلی کے شرکاء نے رامپورہ سے چوک مزید پڑھیں

500ارب کا ترقیاتی فنڈ

اراکین اسمبلی کو 500ارب کا ترقیاتی فنڈ دینے کا دعویٰ مسترد

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اراکین اسمبلی کو 80ارب روپے کا ترقیاتی فنڈدینے کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اصلاحات کے ایجنڈے پر کام کررہی ہے ۔ سابق وزیراعظم شاہد خاقان مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں فارمولا

سپریم کورٹ:2018 میں مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا فارمولا طلب

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے 2018 میں مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کا فارمولا اوردستاویزات طلب کرتے ہوئے کیس کی سماعت کل ساڑھے گیارہ بجے تک ملتوی کر دی۔ دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ثابت مزید پڑھیں

اضافی ٹیکسز پر عملدرآمد

نئے مالی سال کا آغاز :تنخواہ طبقے پر عائد اضافی ٹیکسز پر عملدرآمد شروع

ویب ڈیسک: نئے مالی سال 2024 2025کے آغاز کے ساتھ ہی تنخواہ دار طبقے پر عائداضافی ٹیکسز پر عملدرآمد بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ اضافی ٹیکسز عائد کئے جانے کے باوجود ماہانہ 50ہزار یا سالانہ 6لاکھ روپے آمدن پر مزید پڑھیں

اسلام آباد جلسہ

وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا اسلام آباد جلسہ میں بھر پور شرکت کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد جلسہ میں بھرپور شرکت کااعلان کرتے ہوئے کارکنوں کے نام اہم پیغام بھی جاری کردیا ۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کارکنوں کے نام اہم آڈیو پیغام مزید پڑھیں

ٹک ٹاک خط

ٹک ٹاک نے پلیٹ فارم کی بندش کیلئے دائردرخواست پر پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا

ویب ڈیسک: ٹک ٹاک کی جانب سے پلیٹ فارم کی بندش کے لئے دائردرخواست پر چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو خط لکھ دیا۔ ٹک ٹاک کے ہیڈ آف پبلک پالیسی اینڈ گورنمنٹ ریلیشنز کا خط چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کو مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ: لاپتہ شہری کی بازیابی کیلئے دائردرخواست پر فریقین سے جواب طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے متنی سے لاپتہ شہری کی بازیابی کیلئے دائر درخواست پر فریقین سے 22 جولائی تک جواب طلب کر لیا۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ اشتیاق ابراہیم نے سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ تھانے مزید پڑھیں

وفاق ضم اضلاع

وفاق ضم اضلاع کیساتھ صوبے سے امتیازی سلوک کر رہا ہے، مزمل اسلم

وفاق ضم اضلاع کیساتھ صوبے سے امتیازی سلوک کر رہا ہے، کشمیر اور گلگت کے فنڈز کہاں جا پہنچے جبکہ آج بھی وفاقی حکومت 66 ارب روپے ضم اضلاع کو دے رہی ہے۔ ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم مزید پڑھیں