پیپلز پارٹی حکومت کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر چکی ہے، روبینہ خالد

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کے مابین ہونیوالی ملاقات میں وفاقی کابینہ کا مزید پڑھیں

پشاور، رحمان بابا گرڈ سٹیشن پر مرمتی کام مکمل، تمام فیڈرز پر بجلی بحال

ویب ڈیسک: پشاور کے رحمان بابا گرڈ سٹیشن پر مرمتی کام مکمل کر کے تمام فیڈرز پر بجلی بحال کر دی گئی ہے۔ پیسکو ترجمان کے مطابق رحمان بابا گرڈ سٹیشن سے منسلک تمام 32 فیڈرز پر شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں

عید الاضحیٰ: خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات میں سیاحوں کا تانتا بندھ گیا

ویب ڈیسک: عید الاضحی کے موقع پر خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات میں سیاحوں کا تانتا بندھ گیا۔ عید کے تین دن 4لاکھ 15ہزار سیاحوں نے صوبہ بھر کجے تفریحی مقامات کی سیر کی اور لطف اندوز ہوئے۔ ان سیاحوں میں مزید پڑھیں

انتباہ کے باوجود میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں طلبہ کو غیرقانونی داخلوں کا انکشاف

ویب ڈیسک: ملک بھر کے بیشتر میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں انتباہ کے باوجود غیر قانونی داخلوں کا انکشاف کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے حکام کا کہنا ہے کہ 1200 سے زائد طلبہ ان 15 میڈیکل و ڈینٹل کالجز مزید پڑھیں

ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن میں بے ضابطگیاں، ایک ضلع میں دو اے ڈیز تعینات

ویب ڈیسک: ایمپلائیز سوشل سیکیورٹی انسٹی ٹیوشن خیبرپختونخوا میں بے ضابطگیاں، ایک ہی ضلع میں خلاف قانون دو اے ڈیز تعینات کر دیئے گئے۔ اس حوالے سے جاری دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ ایک ضلع میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی مزید پڑھیں

پشاور کا علاقہ شیخ جنید آباد مسائل اور جرائم کا گڑھ بن گیا، سنیچنگ واردات معمول

ویب ڈیسک: پشاور کا علاقہ شیخ جنید آباد مسائل اور جرائم کا گڑھ بن گیا۔ سنیچنگ سمیت دیگر ناخوشگوار واقعات رونما ہونا معمول بن گئے۔ سنیچنگ واردات سمیت آئس اور چوری کے واقعات میں بھی اضافہ نوٹ کیا جانے لگاہے۔ مزید پڑھیں

تھانہ گلبرگ کی حدود میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے موٹر سائیکل سوار زخمی

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ گلبرگ کی حدود لیاقت بازار ٹیوب ویل چوک میں نامعلوم افراد نے موٹر سائیکل پر سوار ناصر اور حاجی سلیم پر فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے دونوں موٹر سائیکل سوار شدید زخمی ہوگئے جو ہسپتال مزید پڑھیں

سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات ادا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی شرکت

ویب ڈیسک: گزشتہ روز بارودی مواد کے دھماکے میں شہید ہونے والے سپاہی ہارون ولیم کی آخری رسومات سینٹ پال چرچ راولپنڈی میں ادا کر دی گئیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق تقریب مزید پڑھیں

مہنگائی اور اضافی بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک: مہنگائی اور اضافی بجلی بلوں کیخلاف جماعت اسلامی کا ملک گیر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ملک بھر میں مزید پڑھیں

بہتر ہوتا بجٹ کی تیاری میں اتحادیوں سے بات چیت کی جاتی، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں سب کو مل کر ملکی ترقی کیلئے آگے آنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ بہتر ہوتا بجٹ کی تیاری میں اتحادیوں سے بات چیت کی مزید پڑھیں

قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب، اہم فیصلے متوقع

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا۔ اجلاس میں پاکستان میں چینی باشندوں سمیت دیگر غیر ملکیوں کی سیکیورٹی امور کا جائزہ لیا جائے گا۔ قومی ایکشن پلان کی مزید پڑھیں