خیبرپختونخوا کو بجلی یونٹ 10 روپے میں‌ دینےکی قرارداداسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کو بجلی یونٹ 10 روپے میں‌ دیا جائے، اس حوالے سے حکومتی رکن فضل الہی کی جانب سے اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی گئی ہے۔ قرارداد میں انہوں نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر خیبر پختونخوا نے آج ملاقات کی ۔ اس دوران خیبر پختونخوا سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دوران ملاقات وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا کے عوام کی مزید پڑھیں

حماس ایک نظریے کا نام ہے جسے ہرایا نہیں جا سکتا، ترجمان اسرائیلی فوج

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کے ترجمان ریئر ایڈمرل ڈینیئل ہیگری نے تسلیم کیا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس ایک نظریے کا نام ہے جسے شکست نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے کہا کہ حماس عوام کے دلوں میں بستی مزید پڑھیں

وفاق سنجیدہ ہو،لوڈشیڈنگ پرعوامی ردعمل میں‌تیزی آرہی ہے،علی امین گنڈاپور

پہلی دفعہ عید الاضحٰی کے موقع پر بھی صوبے کے بیشتر علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کی گئی۔ لاسز والے علاقوں سے خاطرخواہ ریکوریاں ہونے کے باوجود بھی لوڈ شیڈنگ جاری ہے، علی امین گنڈاپور ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ مزید پڑھیں

اشفاق محمد مروت وزیراعلی کے فوکل پرسن برائَے سٹوڈنٹ افیئرز تعینات

ویب ڈیسک: اشفاق محمد مروت وزیراعلی خیبر پختونخوا کے فوکل پرسن برائے سٹوڈنٹ افیئرز تعینات کر دیئے گئے ہیں۔ اس حوالے سے پرنسپل سیکرٹری ٹو چیف منسٹر نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ اشفاق مروت انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے موجودہ صوبائی مزید پڑھیں

پاراچنار، مسافر گاڑی پر فائرنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، بازار بند

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے وسطی شہر پاراچنار میں مسافر گاڑی پر فائرنگ کے خلاف احتجاج کیا گیا۔ اس دوران تمام بازار و کاروباری مراکز بند کردئے گئے۔ گذشتہ روز کوہاٹ میں مسافر گاڑی پر فائرنگ سے ڈرائیور جان بحق مزید پڑھیں

لنڈی کوتل، صحافی خلیل جبران کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: لنڈی کوتل پریس کلب ڈسٹرکٹ کے زیر اہتمام صحافی خلیل جبران کے بہیمانہ قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ لنڈی کوتل بازار میں ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں صحافیوں، بلدیاتی نمائندہ گان اور سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں مزید پڑھیں

چارسدہ، مندنی پولیس اور راہزنوں کے مابین فائرنگ تبادلہ، 2 راہزن ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع چارسدہ میں مندنی پولیس اور راہزنوں کے مابین فائرنگ تبادلہ ہوا جس سے دو راہزن ہلاک جبکہ ان کے دیگر ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس ترجمان کے مطابق سوختہ روڈ پر چند مشکوک مشتبہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی سے تمام معاملات افہام و تفہیم سے طے کئے جائِیں گے، رانا ثناء اللہ

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے مابین میٹنگ خوشگوار ماحول میں ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے وزارتیں نہیں لیں مزید پڑھیں

مدین واقعہ پر وزیر اعلی خیبرپختونخوا کا نوٹس، آئی جی پی سے رپورٹ طلب

ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور کا ضلع سوات کے علاقے مدین میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے انسپکٹر جنرل آف پولیس اختر حیات گنڈاپور سے مزید پڑھیں

مہنگائی کےستائےعوام پربجلی گرادی گئی،بلوں پر فکس چارجز عائد

ویب ڈیسک: مہنگائی کے ستائِے عوام پر بجلی گرا دی گئی، نیپرا کی جانب سے گھریلو سمیت کمرشل اور صنعیتی صارفین کیلئے بجلی بلوں پر فکس چارجز عائد کر دیئے گئے۔ نیپرا کی جانب سے متعارف کرائے گئے نئَے بجلی مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں نئِی تاریخ رقم، 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس ریکارڈ 80 ہزار پوائٹس کی حد عبور کر گئے۔ عید الاضحیٰ کے بعد لگاتار دوسرے کاروباری روز پاکستان سٹاک مارکیٹ کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی نوٹ کی جا رہی ہے۔ گزشتہ مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی دہشتگردی جاری، مزید 24 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ پر اسرائیلی فوج کی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے۔ تازہ حملوں کے دوران صیہونیوں کے ہاتھوں مزید 24 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہونیوالی اسرائیلی دہشتگردی کی بدولت مزید 24 مزید پڑھیں

محمد ریاض زمونگ کور ماڈل انسٹی ٹیوٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات

ویب ڈیسک: گریڈ 18 کے محمد ریاض زمونگ کور ماڈل انسٹی ٹیوٹ پشاور کے ڈپٹی ڈائریکٹر تعینات کر دیئے گئے۔ محکمہ انتظامیہ نے تبادلے کا اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ محمد ریاھ ڈیپوٹیشن پر زمونگ کور مزید پڑھیں