مزیدار پکوانوں کی تیاری

عیدالاضحی کا دوسرا روز ،گھروں میں مزیدار پکوانوں کی تیاری جاری

ویب ڈیسک: عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی گھروں میں مزیدار پکوانوں کی تیاری جاری ،شہریوں کی جانب سے ناشتے کے بعد دوپہر کے کھانے کی تیاریوں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ عید کے پہلے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی مزید پڑھیں

عیدالاضحی

ملک بھر میں عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی جاری

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عیدالاضحی کے دوسرے روز بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور،لاہور، اسلام آباد، کراچی سمیت ملک کے مختلف مقامات پر عید کے دوسرے روز بھی صبح سے ہی سنت ابراہیمی کی پیروی مزید پڑھیں

مولانا مرزا جان

حملےمیں زخمی جےیوآئی وانا کے امیر مولانا مرزا جان دم توڑ گئے

ویب ڈیسک: گزشتہ دنوں حملے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی وانا کے امیر مولانا مرزا جان زندگی کی بازی ہارگئے ۔ جمعیت علما اسلام وانا کے امیر مولانا مرزا جان گزشتہ دنوں قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو مزید پڑھیں

ڈبلیو ایس ایس پی

پشاور: ڈبلیو ایس ایس پی کا عیدالاضحی صفائی آپریشن دوسرے روز بھی جاری

ویب ڈیسک: پشاور میں ڈبلیو ایس ایس پی کا عیدالاضحی صفائی آپریشن دوسرے روز بھی جاری ، پہلے دن آپریشن کے اختتام پر کلیکشن پوائنٹس کی دھلائی کرکے چونا ڈالاگیا۔ منتخب نمائندوں اور شہریوں کی جانب سے عید کے پہلے مزید پڑھیں

انٹرنیٹ سروس متاثر

سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں انٹرنیٹ سروس متاثر

ویب ڈیسک: عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان میں کچھ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہو گئی ہے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کے مطابق سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 4میں خرابی کی وجہ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کا صدر مملکت اور چیئرمین پی پی کو فون، عید مبارکباد دی

ویب ڈیسک: عیدالاضحیٰ کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف کا صدر مملکت اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا اور انہوں نے عید مبارکباد دی۔ ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف زداری اور وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوابی اور مردان میں صفاٸی آپریشن شروع

ویب ڈیسک: عیدالاضحیٰ کے موقع پر صوابی اور مردان میں صفاٸی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔ ضلع صوابی میں سنت ابراہیمی کی ادائیگی کے بعد قربانی کے جانوروں کی الائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے تین روزہ صفائی آپریشن شروع کر مزید پڑھیں

بولنگ اچھی لیکن ہماری بیٹنگ میں خامیاں ہیں، بابر اعظم کا غلطیوں کا اعتراف

ویب ڈیسک: آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں آئرلینڈ کے خلاف میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کپتان قومی ٹیم بابر اعظم نے غلطیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور بھارت کیخلاف میچ میں ہم سے مزید پڑھیں

وفاق ناروا سلوک کررہاہے،ہم اپنےحقوق کی جنگ لڑتےرہیںگے، علی امین گنڈاپور

صوبے کو حق نہیں دیا جا رہا لیکن ہمارے حوصلے بلند ہیں اور اپنا حق لینا بھی جانتے ہیں، وزیر اعلی خیبر پختونخوا ویب ڈیسک: وزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے تمام اہل اسلام کو عید قربان مزید پڑھیں

عید الاضحٰی: ہری پور اور چارسدہ میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: عید الاضحٰی پر ملک بھر کی طرح خیبرپختونخوا کے اضلاع : ہری پور اور چارسدہ میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع ہری پور میں عید الاضحٰی کے موقع پر شہری اور دیہی مزید پڑھیں

پاراچنار، گاڑی پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی

ویب ڈیسک: ضلع کرم کے وسطی علاقے پاراچنار میں گاڑی پر دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔ ریسکیو زرائع کا کہنا ہے کہ بم دھماکے سے متاثرہ پانچواں شخص لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور میں دم توڑ گیا۔ مزید پڑھیں

ضلع کرم میں عید قربان مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے

ویب ڈیسک: پاراچنار و سدہ سمیت ضلع کرم میں عید قربان مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ ضلع کرم کے مختلف مقامات پر نماز عید ادا کی گئی۔ مرکزی عیدگاہ پاراچنار میں علامہ فدا حسین مظاہری مزید پڑھیں