جیولری ایکسپورٹرز

جیولری ایکسپورٹرز کا کارخانے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور

ویب ڈیسک: جیولری ایکسپورٹرز نے وفاقی بجٹ کو برآمدات کش قراردیتے ہوئے کارخانے بیرون ملک منتقل کرنے پر غور شروع کردیا۔ چیئرمین پاکستان جم اینڈ جیولری ٹریڈرز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن حبیب الرحمن کے مطابق وفاقی بجٹ میں ایکسپورٹ کے مزید پڑھیں

ہتک عزت قانون

ہتک عزت قانون: ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو نوٹس جاری

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ نے ہتک عزت قانون کے خلاف درخواستوں پر ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کو معاونت کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں پنجاب میں ہتک عزت کے قانون کے خلاف دائر درخواستوں مزید پڑھیں

رستم، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

سوشل میڈیا پر گمنام اکاونٹ پر شان محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تذلیل کسی صورت برداشت نہیں، گستاخ رسول کو گرفتار کرکے سرعام پھانسی دی جائے، مظاہرین ویب ڈیسک: ضلع مردان کی تحصیل رستم میں ختم نبوت چورک مزید پڑھیں

چین میں ڈرائیورز کے بغیر گاڑیاں چلانے کا کامیاب تجربہ

ویب ڈیسک: چین میں بغیر ڈرائیور کے گاڑیاں چلانے کا سب سے بڑا اور کامیاب تجربہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق چین کے شہر ووہان میں ڈرائیور کے بغیر 500 ٹیکسیاں چلائی گئیں۔ ان ٹیکسیوں کو کمپیوٹر کے ذریعہ چلایا مزید پڑھیں

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاونڈز ریفرنس، سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کیخلاف 190ملین پاونڈز ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل میں کی۔ سلمان اکرم راجہ، نیاز اللہ نیازی، علی مزید پڑھیں

ہمیں کسی کےڈرخوف کاشکارنہیں ہوناچاہیے، چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ

ویب ڈیسک: چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بھی ہماری عدالتوں میں ہزاروں مقدمات التوا کا شکار ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احوال یہ ہے کہ ایک مزید پڑھیں

لوئر دیر، بدامنی واقعات کیخلاف میدان ایکشن کمیٹی کا امن مارچ کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں بدامنی واقعات کیخلاف میدان ایکشن کمیٹی کے زیر اہتمام امن مارچ کا انعقاد کیا گیا۔ اس دوران مختلف سیاسی جماعتوں اور سماجی تنظیموں کے سینکڑوں کارکنان نے مشترکہ طور پر کمبڑ بازار میں شدید مزید پڑھیں

پشاور، ای سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاوچ پر پابندی عائد، دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں ای سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاوچ پر پابندی عائد، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اس سلسلے میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی۔ اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ای سگریٹ، مزید پڑھیں

چارسدہ، لاکھوں زیر التوا کیسز جلد نمٹائے جائیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن چارسدہ کی کابینہ کی حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئَے کہا کہ لاکھوں زیر التوا کیسز جلد نمٹائے جائیں۔ انہوں نے کہا کہ کیسز کا مزید پڑھیں

سندھ بجٹ تجاویز کی منظوری کابینہ نے دیدی، تنخواہوں اور پنشن میں‌اضافہ متوقع

ویب ڈیسک: سندھ بجٹ برائے مالی سال 25-2024 کے تجاویز کی منظوری کابینہ نے دیدی۔ کابینہ کے پری بجٹ اجلاس کی صدارت وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں نئے مالی سال میں سرکاری مزید پڑھیں

پشاور، بجلی لوڈشیڈنگ کے باعث حیات آباد میں پانی کی قلت، مکین بلبلا اٹھے

ویب ڈیسک: بجلی لوڈشیڈنگ کے باعث حیات آباد کے مکینوں کو پانی کی قلت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اہالیان علاقہ نے اس حوالے سے بتایا کہ حیات آباد میں لائن لاسز نہیں، پھر بھی بجلی لوڈشیڈنگ سمجھ سے مزید پڑھیں