بینکاک، پرندہ مارکیٹ میں آتشزدگی، ایک ہزار کے قریب قیمتی و نایاب جانور ہلاک

ویب ڈیسک: بینکاک کی پرندہ مارکیٹ میں آتشزدگی کا افسوس ناک واقعہ رونما ہوا جس سے ایک ہزار کے قریب قیمتی و نایاب جانور ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق مشہور چٹوچک پرندہ مارکیٹ میں شاٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی کا مزید پڑھیں

نوشہرہ، منشیات کے تدارک کیلئے اے این ایف کا آگاہی سیشن

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ کے علاقہ شیدو میں منشیات کے تدارک کیلئے اے این ایف اینٹی نارکوٹکس فورس کی جانب سے مقامی لوگوں کی تعاون سے آگاہی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ آگاہی سیشن میں اینٹی نارکو ٹیکس فورس، مقامی مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، اغوا ہونیوالے بختا نور کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد

ویب ڈیسک جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقہ مانڑا سے اغوا ہونیوالے بختا نور کی 4 روز بعد پولیس نے گولیوں سے چھلنی لاش برآمد کر لی۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بختا نور نامی شخص کو چار مزید پڑھیں

مانسہرہ، فوڈز، آرٹس اینڈ کرافٹس، دستکاری اور سپورٹس ایکسپو کا انعقاد

ویب ڈیسک: ضلع مانسہرہ کے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج میں خواتین کو بااختیار بنانے کیلئے فوڈز، آرٹس اینڈ کرافٹس، دستکاری اور سپورٹس ایکسپو کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں دستکاری، کھیل، کھانے پینے کی اشیاء، فوڈ سٹریٹ اور آرٹس اینڈ مزید پڑھیں

لویردیر، جائیداد تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، چار زخمی

ویب ڈیسک: ضلع لوئردیر کے علاقے ثمرباغ گاوں علی شیر میں جائیداد تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق زخمی اور جاں بحق شخص کی لاش کو ثمرباغ ہسپتال مزید پڑھیں

ملاکنڈ، چھاپہ کے دوران لیویز اور منشیات فروش میں فائرنگ تبادلہ، 2 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع مالاکند کی تحصیل بٹ خیلہ میں لیویز کا منشیات فروش پر چھاپہ کے دوران فائرنگ تبادلہ ہوا۔ لیویز ذرائع نے اس حوالے سے بتایا کہ فائرنگ تبادلہ کے نتیجے میں لیویز اہلکار اور منشیات فروش سمیت دو مزید پڑھیں

صوابی، مویشی منڈی سج گئی، لائیو سٹاک اہلکار جانوروں کی چیکنگ سے غافل

ویب ڈیسک: صلع صوابی کے علاقے ٹوپی میں عید قربان قریب آتے ہی مویشی منڈی سج گئیں۔ اہالیان علاقہ سمیت زمینداروں اور دیگر علاقوں سے بھی لوگ بڑی تعداد میں خوبصورت جانور مویشی منڈی میں لے آئے۔ خریداروں کا بھاو مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی غریب دشمن بجٹ سے راہ فرار اختیار کرنے کی کوشش کر رہی ہے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے حالیہ وفاقی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہےکہ موجودہ بجٹ غریب دشمن بجٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اس غریب دشمن بجٹ سے راہ فرار اختیار کرنے کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی منشاپرتیارکردہ وفاقی بجٹ عوام کامعاشی قتل ہے،مزمل اسلم

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے وفاقی بجٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کی منشا پر پیش کردہ وفاقی بجٹ عوام کا معاشی قتل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی بجٹ زہر قاتل مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ابراہیم خان ایپلیٹ ٹربیونل کے چئیرمین مقرر

ویب ڈیسک: سابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ جسٹس ریٹائرڈ ابراہیم خان کو خیبر پختونخوا حکومت نے ایپلیٹ ٹربیونل کا چئیرمین مقرر کر دیا۔ یاد رہے کہ سابق چیف جسٹس ابراہیم خان میڈیکل ٹیچنگ انسٹیٹویٹس (ایم ٹی آئی) کے ایپلیٹ ٹربیونل مزید پڑھیں