وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش ہوگا، حکومت و اپوزیشن میں معاملات طے

ویب ڈیسک: حکومت اور اپوزیشن کے درمیان 12 جون کو وفاقی بجٹ پیش کرنے کےحوالے سے معاملات طے پا گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیرصدارت پارلیمانی نمائندوں کا اجلاس ہوا جس میں مزید پڑھیں

پشاورمیں ذوالحج کاچاندنظر آگیا، عید الاضحیٰ 17 جون کو ہوگی

ویب ڈیسک: پشاور میں ذوالحج کاچاندنظر آگیا۔ عید الاضحیٰ 17 جون کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ذی الحج 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لیے پشاور کی زونل کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس کی صدارت ڈاکٹر حافظ عبدالغفور نے کی مزید پڑھیں

نوشہرہ، محکمہ ایکسائز نے کروڑوں مالیت کی منشیات سمگلنگ ناکام بنا دی

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں محکمہ ایکسائز نے اہم کارروائی کرتے ہوئِے کروڑوں مالیت کی منشیات سمگلنگ ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق سیکرٹری محکمہ ایکسائز سید فیاض علی شاہ اور ڈی جی ایکسائز کے خصوصی احکامات پر منشیات فروشوں، مزید پڑھیں

ہری پور، نیشنل کاگ سپورٹس فیسٹیول میں نیزا بازی کا افتتاح

ویب ڈیسک:ضلع ہری پور میں نیشنل کاگ سپورٹس فیسٹیول میں نیزا بازی کا افتتاح کیا گیا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر سپورٹس فخرجہاں خان، ڈی جی سپورٹس عبدالناصر خان اور ایم پی اے عدیل اقبال موجود تھے۔ ضلع ہری پور مزید پڑھیں

ہری پور، اشیاء خوردونوش سستی ہونے کے باوجود بیکری مصنوعات مہنگی

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور ملکی سطح پر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں کمی کے باوجود بیکری مصنوعات مہنگی بک رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق بیکری مصنوعات میں مٹھائی، رس اور بسکٹ مزید پڑھیں

ہری پور، ورکرز کالونی میں غیرقانونی رہائشیوں کے خلاف آپریشن

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے انڈسٹریل اسٹیٹ حطارمیں 600 رہائشی فلیٹس میں غیرقانونی رہائشیوں کے خلاف اپریشن کیا گیا۔ اس دوران متعدد فلیٹس قابضین سے واگزار کرا لئے گئے۔ ذرائع کے مطابق اسسنٹ ڈائریکٹر کالونیز اعظم زاہد نے ضلعی مزید پڑھیں

بنوں، سی ٹی ڈی کی کارروائی، انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد عمر ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں سی ٹی ڈی کی انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب دہشت گرد محمد عمر ہلاک کر دیا گیا۔ سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائی کے دوران دہشت مزید پڑھیں

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 2 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گئے

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کئِی روز مثبت رجحان کے بعد آج مندی کا رجحان پایا گیا۔ کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 2 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گئے۔ ذرئع کے مطابق کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کو مزید پڑھیں

اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے جاری، جھڑپ میں متعدد صیہونی ہلاک و زخمی

ویب ڈیسک: اسرائیل پر حزب اللہ کی جانب سے ڈرون حملے جاری ہیں۔ تازہ جھڑپ میں متعدد صیہونی ہلاک و زخمی ہوئَے ہیں۔ ذرائع کے مطابق حزب اللہ کی جانب سے شمالی اسرائیل میں قصبے حرفیش پر ڈرون داغے گئے مزید پڑھیں

پاکستان سلامتی کونسل میں اپنا بھرپور کردارادا کرے گا، دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں پاکستان اپنا بھرپور کردارادا کرے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان مسئلہ فلسطین کا حل اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق چاہتا ہے۔ مزید پڑھیں

وفاقی بجٹ میِں ٹیکسز لاگو ہونے کی صورت میں ملک نہیں چل سکے گا، مزمل اسلم

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم نے کہا ہے کہ مارکیٹ میں مختلف ٹیکسوں کی افواہیں چل رہی ہیں۔ وفاقی بجٹ میِں ٹیکسز لاگو ہونے کی صورت میں ملک نہیں چل سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ جبکہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں حاملہ خواتین کی غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے بھرپور مہم کا آغاز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں حاملہ خواتین کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے نریش ماں کمپین کا آغاز کردیا گیا۔ یاد رہے کہ مہم ابتدائی طور پر ڈیرہ اسماعیل خان، مردان اور بٹگرام میں شروع کی گئی ہے ۔ ذرائع مزید پڑھیں

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا میں ادائیگیاں جاری ہیں، زہرہ اسلم

ویب ڈیسک: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام خیبر پختونخوا ریجن کے ڈی جی سنٹرل زون میں لائیو ای کچہری کا انعقاد کیا گیا جس میں‌مستحقین کی رہنمائی کی گئی۔ اس کے ساتھ ہی بینظیر کفالت پروگرام اور تعلیمی وظائف کی اپریل مزید پڑھیں

میٹرک امتحانات، غیر تسلی بخش نتائج دینے پر 32 اساتذہ اینکریمنٹ سے محروم

ویب ڈیسک: میٹرک امتحانات میں ناقص و غیر تسلی بخش نتائج دینے پر 32 اساتذہ کو سزا دیتے ہوئے ان کے ایک ایک اینکریمنٹ روکنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کی جانب سے گزشتہ مزید پڑھیں

بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے ملازمین کا احتجاج پانچویں روز بھی جاری

ویب ڈیسک: بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج پانچویں روز بھی جاری رہا۔ اس دوران ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے اور بقایاجات کا مطالبہ کیا جانے لگا ہے۔ احتجاج مزید پڑھیں