مزمل اسلم

ایچ ای سی کا بجٹ کم کرنے سے یونیورسٹیاں دیوالیہ ہو جائیں گی ،مزمل اسلم

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبر پختونخوا مزمل اسلم نے کہا ہے کہ وفاق کی جانب سے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی )کا بجٹ کم کرنے سے یونیورسٹیاں دیوالیہ ہو جائیں گی ۔ اعلیٰ تعلیم کے حوالے سے وفاقی بجٹ مزید پڑھیں

آتشزدگی سے جنگلات خاکستر

ملک کے مختلف حصوں میں آتشزدگی سے جنگلات خاکستر ،جنگلی جانور ہلاک

وی ڈیسک: ملک کے مختلف حصوں میں آتشزدگی واقعات کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر جنگلات جل کر خاکستر جبکہ چرند پرند اور جنگلی حیات بھی ہلاک ہو گئے ۔ خانپور مکھنیال کے پہاڑی جنگلات میں لگی آگ پرقابو پا مزید پڑھیں

3مزدور ملبے تلے دب گئے

پشاوریونیورسٹی میں چھت گرنے سے 3مزدور ملبے تلے دب گئے

ویب ڈیسک: یونیورسٹی پشاور ای وی ٹی مین کیمپس ایڈمنسٹریشن بلاک کے قریب کمروں کی دوبارہ مرمت کے دوران چھت گرنے سے 3مزدور ملبے تلے دب گئے ۔ ریسکیو1122پشاورکی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیاں شروع کردیں اور مزید پڑھیں

حماس

مستقل جنگ بندی :حماس نے امریکی صدر کی تجاویز کو مثبت قرار دیا

ویب ڈیسک: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے غزہ میں مستقل جنگ بندی اور اسرائیلی افواج کے انخلا کے لیے پیش کردہ تجاویز کو مثبت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تجویز پر مثبت اور مزید پڑھیں

نریندر مودی

لوک سبھا انتخابات :نریندر مودی نے اپنی فتح کا دعویٰ کردیا

ویب ڈیسک: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے لوک سبھا کے انتخابات کا ساتواں اور آخری مرحلہ مکمل ہوتے ہی اپنی فتح کا دعویٰ کردیا گیا ۔ بھارت میں لوک سبھا کے ساتویں اورآخری مرحلے کیلئے 8 ریاستوں کی مزید پڑھیں

آگ بھڑک اٹھی

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک:اسلام آباد میں مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں ایک بار پھر آگ بھڑک اٹھی، فائر بریگیڈ کے 36اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ ڈپٹی کمشنراسلام آباد کا کہنا ہے کہ آگ خیبرپختونخوا کی حدود میں لگی ہے، آگ کیاسلام مزید پڑھیں

ٹی 20ورلڈ کپ

ٹی 20ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل شکایات ،انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے

ویب ڈیسک: امریکہ میں کھیلے جانے والے ٹی 20ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل ہی شکایات آنے کے نتیجے میں انتظامات پر سوالات اٹھنے لگے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، جنوبی افریقا اور آئر لینڈ کو لاجسٹک کے مزید پڑھیں

یونیورسٹیاں تباہ

غزہ جنگ کے نتیجے میں 80فیصد سکول اور تمام یونیورسٹیاں تباہ

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی فوج کی بمباری کے نتیجے میں80فیصد سے زیادہ سکول اور تمام یونیورسٹیاں تباہ ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 17جنوری کو اسرائیلی بمباری سے غزہ میں بچنے والی مزید پڑھیں

مزید95فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری ،مزید95فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے بدستور جاری ، 24گھنٹوں کے دوران مزید 95فلسطینی شہید کردیئے گئے ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے عالمی عدالت کے حکم اور بین الاقوامی دبا کے باوجود غزہ میں معصوم مزید پڑھیں

اشتہاری ملزمہ کھاریاں سے گرفتار

اٹلی میں 18سالہ دوشیزہ کی والدہ اشتہاری ملزمہ کھاریاں سے گرفتار

ویب ڈیسک: اٹلی میں غیرت کے نام پر قتل ہونے والی 18سالہ دوشیزہ کی والدہ اشتہاری ملزمہ کو کھاریاں سے گرفتار کرلیاگیا۔ گرفتار ملزمہ نازیہ شاہین قتل کے مقدمے میں اٹلی کی حکومت کو مطلوب اشتہاری تھیں اور انہیں گوجرانوالہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

پیپلز پارٹی نے پنجاب کابینہ میں 3وزارتیں مانگ لیں

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی نے پنجاب کابینہ میں مسلم لیگ ن سے 3وزارتیں مانگ لیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کابینہ میں توسیع کے لیے مسلم لیگ ن نے اتحادی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے ساتھ بیک مزید پڑھیں

ظاہرشاہ طورو

گندم خریداری میں کرپشن کی باتیں کرپٹ لوگ کررہے ہیں ،ظاہرشاہ طورو

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر خوراک ظاہر شاہ طورونے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گندم کی خریداری کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیاہے اس حوالے سے کرپشن کی باتیں کرپٹ لوگ ہی کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اس بار گندم مزید پڑھیں

خصوصی ترانہ

ٹی 20ورلڈ کپ :پی سی بی نے خصوصی ترانہ ریلیز کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کی جانب سے ٹی20ورلڈکپ کیلئے خصوصی ترانہ ریلیز کردیاگیا۔ ٹی20ورلڈکپ 2024میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑھانے کیلئے پی سی بی نے ترانا ساڈی واری اوئے ریلیز کیا۔ ترانے علی عظمت، عارف لوہار اور مزید پڑھیں