78253258

کوروناکیخلاف جنگ، پاکستان نےکورونا ویکسین خریدنےکا فیصلہ کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا کے خلاف جنگ پاکستان کا بڑا فیصلہ، ذرائع وزارت صحت کے مطابق پاکستان کا کورونا کی ممکنہ ویکسین کی خریداری کا فیصلہ کیا، پاکستان متوقع کورونا ویکسین کی ایڈوانس بکنگ کرائے گا، وزارت قومی صحت مزید پڑھیں

cm sindh 1

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا وزیر اعلی سندھ سے رابطہ۔گندم کی امدادی قیمت پر تحفظات کا اظہار

ویب ڈیسک(اسلام آباد) مشیر خزانہ حفیظ شیخ کا وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سے رابطہ کیا۔مشیر خزانہ کا سندھ کی جانب سے گندم کی امدادی قیمت پر تحفظات کا اظہارہے۔سندھ نے گندم کی امدادی قیمت 2000 روپے فی من مزید پڑھیں

1b30e7e7 5996 4e50 80fc a1f90474ff72

وفاقی وزیرسید امین الحق کا زونگ کی پہلی فائیو جی وڈیو کال کا کامیاب تجربہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان میں جدید ترین فائیو جی کال کا آغازہوگیا، وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے زونگ کی پہلی فائیو جی وڈیو کال کا کامیاب تجربہ کیا، دنیا کے تیز ترین نیٹ ورک فائیو جی مزید پڑھیں

adviser to prime minister on finance and revenue dr abdul hafeez shaikh chairs ecc meeting 1581352504 6268

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد

ویب ڈیسک(اسلام آباد)مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کر دیا ۔ ای سی سی نے پیٹرولیم ڈویژن کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے کمیٹی قائم کردی ہے ۔خزانہ، پیٹرولیم، مزید پڑھیں

maryam nawaz announces return to pakistan on friday 1572334469 3885

نائب صدر ن لیگ مریم نواز کے 7روزہ دورہ گلگت بلتستان کی تفصیلات جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کے دورہ گلگت بلتستان کی تفصیلات جاری کردیںہیں۔مریم نواز شریف انتخابی مہم کے سلسلے میں 7 روز گلگت بلتستان میں قیام کریں مزید پڑھیں

stat

جولائی تا اکتوبر کے تجارتی اعدادوشمار جاری ۔4ماہ میں درآمدات میں 0.79فیصد کمی

ویب ڈیسک(اسلا م آباد)ادارہ شماریات نے جولائی تا اکتوبر کے تجارتی اعدادوشمار جاری کردئیے ، ادارہ شماریات کے رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے 4 ماہ میں برآمدات میں 0.33 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ شماریات جولائی تا اکتوبر تجارتی مزید پڑھیں

hafeez shaikh ecc meeting app 670

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اختتام پذیر

ویب ڈیسک(اسلام آباد ) مشیر خزانہ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔پیٹرولیم ڈویژن کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے کمیٹی قائم کی گئی،30 روز میں کمیٹی اپنی رپورٹ ای سی سی میں پیش کرے گی۔ذرائع کے مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 11 04 at 2.22.00 PM

بوسنیا کے ساتھ تعلقات کو پاکستان خصوصی اہمیت دیتا ہے،کوئی مسلمان رسول کریمؐ کی شان میں توہین برداشت نہیں کرسکتا- وزیر اعظم

ویب ڈیسک: وزیر اعظم عمران خان نے بوسنیا کے صدر سے ملاقات اور مفاہمتی یادداشت پر دستخط کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ بوسنیا کے ساتھ دوطرفہ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں،پاکستان کے عوام بوسنیا کے ساتھ ہرمشکل مزید پڑھیں

Shafqat Mehmood 780x405 1

ایسے حالات نہیں کہ تعلیمی اداروں کو بند کیا جائے, وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود

ویب ڈیسک(اسلام آباد)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کے دوران صحت کے حساب سے جب تک ممکن ہو گا تعلیمی ادارے چلتے رہیں گے۔بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس جمعرات کو ہوگی، جس میں کورونا کی مزید پڑھیں

imran khan foresees industrial pakistan 1597439613 6691 1

وزیراعظم نے صحت کے تحفظ کیلئے بروقت اقدامات پر این سی اوسی کی تعریف کی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے این سی اوسی کوکورونا پرضروری گائیڈلائنز کے اجرا کی ہدایت کرتے ہوئے کہا وبا بڑھنے کے پیش نظر ہسپتالوں کی استعداد کار بہتربنائیں، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں

pia 6

پی آئی اے کی خصوصی چارٹر پرواز کے ذریعے سری لنکا سے 44پاکستانی قیدیوں کی ملک منتقلی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزارت داخلہ کے زیر نگرانی پی آئی کی خصوصی چارٹر پرواز کے ذریعے سری لنکا سے 44پاکستانی قیدیوں کی ملک منتقلی خصوصی پرواز سے کل بروز منگل روانہ ہو ئیں۔ وزارت داخلہ نے تمام انتظامات کر رکھے مزید پڑھیں

a0a0d3e6 milorad dodik

بوسینیا ہرزیگوینیا کے صدر سیفک ڈزافروچ کا دورہ پاکستان

ویب ڈیسک(اسلام آباد)پاکستان بوسینیا ہرزیگوینیا کے صدر سیفک ڈزافروچ دو روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچ رہے ہیں۔ زاہد حفیظ چوہدری نا کہا کہ بوسینیائی صدر کے ہمراہ ایک اعلی سطح کا وفد بھی ہوگا۔ بوسینیا ہرزیگووینا کے صدر مزید پڑھیں

15 2 2 620x320 1

وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس، اجلاس میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکمت عملی پر تبادلہ خیال پیش کیا،اجلاس کو کورونا ایس او پیز پر مزید پڑھیں

unnamed 73

وفاقی وزیر فیصل واؤڈا نااہلی کیس، درخواست پر سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد ہائی کورٹ میں وفاقی وزیر ابی وسائل فیصل واؤڈا نا اہلی کیس، فیصل واؤڈا کو کاغذات نامزدگی جمع کراتے وقت دہری شہریت رکھنے پرنااہل کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوگی، ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

download 187

ملک بھر میں کورونا کے وار جاری۔ 1313 نئے کیسز سامنے آئے ہے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نیشنل کمانڈ وآپریشن سنٹر سے کورونا کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری، این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے18مریض جاں بحق ہوئے، 24 گھنٹوں میں ملک میں1313 افراد میں مزید پڑھیں

pm imran khan 333 604x270 1

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس میں کورونا کیسز بڑھنے کے پیش نظر اسپتالوں کی استعداد کار بہتر بنانے کی ہدایت

ویب ڈیسک(اسلام آباد): وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، وفاقی وزراء کی قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں شرکت، صوبائی وزرائے اعلی کی بزریعہ ویڈیولنک این سی سی اجلاس میں شرکت کی، وزیراعظم کو کورونا کی موجودہ صورتحال، مزید پڑھیں

n00725509 b

ژوب بلوچستان میں پاک افغان بارڈر پر دھشت گردوں کی سرحد پار سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ ایک اہلکار شہید اور دو زخمی

ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر سے جاری ایک بیان کے مطابق پاک افغان بارڈر پر دھشت گردوں کی سرحد پار سے سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ،ژوب بلوچستان میں منزئی کئی سیکٹر میں دھشت گردوں کی سرحد پار سے فائرنگ،دھشت گردوں مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 11 03 at 6.45.30 PM

آرمی چیف کا فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ

ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر سے جاری ایک بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا. آرمی چیف کو ایف ڈبلیو او کی طرف سے جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کے مزید پڑھیں

hafeez

سرکلر ڈیٹ کے معاملہ پر کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب

ویب ڈیسک (اسلام آباد):پاور سیکٹر کا بڑھتا ہوا سرکلر ڈیٹ، ای سی سی نے سرکلر ڈیٹ پر رپورٹ مانگ لی، سرکلر ڈیٹ کے معاملہ پر کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب، مشیر خزانہ حفیظ شیخ اجلاس کی مزید پڑھیں

23 7

پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے گلگت بلتستان کے بارے میں بیان کو مسترد کر دیا

ویب ڈیسک:پاکستان نے بھارتی وزیر دفاع کے گلگت بلتستان کے بارے میں بیان کو مسترد کر دیا، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر دفاع کے گلگت بلتستان کے حوالے سے غیر ضروری بیان کو مسترد کرتے ہیں، مزید پڑھیں