23 6

کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے باعت قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں معطل

ویب ڈیسک(اسلام آباد):کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسسز کے باعت قومی اسمبلی کی تمام سرگرمیاں معطل، کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکنے کے لیے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے دفاتر کو تین دن کے لیے بند کرنے کا فیصلہ، قومی مزید پڑھیں

news 1601373240 3243

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پرایک بارپھربلااشتعال فائرنگ

ویب ڈیسک:آئی ایس پی آر سے جاری ایک بیان کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پرایک بارپھربلااشتعال فائرنگ، بھارتی فوج نےبگسرسیکٹرمیں شہری آبادی کونشانہ بنایا،بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے45سال کاشخص زخمی، اسپتال منتقل.

2186726 imrankhanx 1585462368 2

وفاقی کابینہ اجلاس: ملکی سیاسی ، معاشی صورتحال کا جائزہ، ملک میں کورونا کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ہوگیا، وفاقی کابینہ کا 9 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا، ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال کا جائزہ لیا، ملک میں کورونا کی مجموعی صورتحال پر بریفنگ دی، مزید پڑھیں

1495527962 9625266 1495527794 939675khalilzad1

زلمے خلیل زاد کے دورہ پاکستان کا امریکی سفارتخانے کی طرف سے اعلامیہ جاری

ویب ڈیسک(اسلام آباد)امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان مفاہمتی عمل زلمے خلیل زادنے دورہ پاکستان کیا ۔امریکی سفارتخانے کی طرف سے اعلامیہ جاریایمبیسڈر زلمے خلیل زاد نے 2 نومبر کو اسلام آباد کا دورہ کیا ۔ امریکی سفارتخانہ کے مطابقزلمے خلیل مزید پڑھیں

1200x627 1581520968840

وزیر قانون کا ترک وزیر انصاف سے ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیمنے اپنے ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہکیا۔ترجمان وزارت قانون کے مطابق ازمیرزلزلے میں ہونے والے جانی اور مالی نقصان پر رنج و غم کا اظہاکیا۔ بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا کہپاکستان اور مزید پڑھیں

download 3 36

موٹروے پولیس کی اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (راولپنڈی): راولپنڈی میں موٹروے پولیس کی ایم ٹو چکری کے قریب بڑی کاروائی، بھاری تعداد میں اسلحہ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، ایک ملزم گرفتار ہوئے، موٹروے پولیس نے دوران پٹرولنگ سڑک کنارے ہنڈا گاڑی ایل ای اے مزید پڑھیں

54260ed455a4b

کورونا سے ایک اور ڈاکٹر وفات پا گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا سے ایک اور ڈاکٹر وفات پا گئے، ڈاکٹر صادق حسین کورونا کے باعث CMHراولپنڈی میں انتقال کرگئے، ڈاکٹر صادق حسین کی عمر 55 سال تھی، ڈاکٹر صادق حسین پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن آزاد کشمیر مزید پڑھیں

Imran Khan 27

وزیراعظم نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس آج طلب کرلیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ 19 کا اجلاس آج طلب کرلیا، ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس میں ملک میں کورونا کیسز کا جائزہ لیا مزید پڑھیں

209397 2032664 updates

ملک دشمن ٹولے کی کرپشن اور لوٹ مار کی منجی ٹھوکتا رہوں گا۔ فیاض الحسن چوہان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزارت اطلاعات سے سبکدوشی کے بعد فیاض الحسن چوہان کا پہلا ٹویٹ پیغام میں کہنا تھا کہ میرا ایمان ہے، جو ہوتا ہے، اچھے کے لیے ہوتا ہے، فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا کہ میری مزید پڑھیں

download 2 52

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی یکساں نصاب تعلیم کے حوالے سے اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی یکساں نصاب تعلیم کے حوالے سے اجلاس، اجلاس میں وفاقی وزیر شفقت محمود، وزیر تعلیم پنجاب مراد راس، وزیر برائے اعلی تعلیم پنجاب یاسر ہمایوں، وزیر تعلیم خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

asad qaiser 00123 1

اسپیکر قومی اسمبلی آج پشاور کا دورہ کریں گے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسپیکر قومی اسمبلی آج پشاور کا دورہ کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر وزیراعلی خیبرپختونخواہ سے ملاقات کریں گے، اسپیکر قومی اسمبلی لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بم دھماکے سے ہونے والے زخمیوں کی عیادت کریں مزید پڑھیں

6dcb8d78f275aa426bfbef65405f300a XL

نیر بخاری کا ہنگامی دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ چیرمین بلاول بھٹو

ویب ڈیسک (اسلام آباد): چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے نیر بخاری کو مشاورت کیلئے گلگت طلب کرلیا، پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیر بخاری اہم مشن پرگلگت پہنچ گئے ہیں،نیر بخاری کا کہنا تھا کہ سیکرٹری جنرل پی پی مزید پڑھیں

32 47 1

پاکستان ہر طرح کی دہشتگردی کی مذمت کرتا ہے۔ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہونیوالے دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت کی، مخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ آسٹریا کے شہر ویانا میں دہشت گردی آور بے مزید پڑھیں

NAB summons Shehbaz Sharifs wife daughters in assets beyond means case 1280x720 1

احتساب عدالت کانصرت شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا حکم

ویب ڈیسک(لاہور) احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے تحریری حکمنامے میں کہا ہے کہ نصرت شہباز کیاشتہارات مختلف جگہوں پرآویزاں کیے جائیں ،جبکہ نصرت شہباز کی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کر لیں۔احتساب عدالت مزید پڑھیں

5f9032e32bd92

پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال پھر سے بگڑنے لگی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ کورونا کو لے کر ابھی ہم اُس مرحلے پر ہیں، جہاں بروقت فیصلے نہ کیے گئے تو صورت حال خطرناک حد تک پہنچ مزید پڑھیں

717128 6377761 709981 2472797 704268 919736 shafqat mehmood akhbar updates updates

تعلیمی ادارے بند کرنے سے متعلق افوائیں بے بنیاد ہیں- وفاقی وزیر تعلیم

ویب ڈیسک: تعلیمی ادارے بند ہونے سے متعلق وفاقی وزیر تعلیم کا ٹوئیٹر پیغام، ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے،کرونا صورتحال کی نگرانی جاری رکھیں گے،طلباء ، اساتذہ اور عملے کی صحت مزید پڑھیں

fb1121

ایف بی آر نے رواں مالی سال جولائی تا اکتوبر 1337ارب روپے کانیٹ ریوینیو حاصل کیا

ویب ڈیسک :ایف بی آر نے رواں مالی سال جولائی تاا اکتوبر 1337ارب روپے کانیٹ ریوینیو حاصل کیا ہےجبکہ پچھلے سال ان چار ماہ میں 1288 ارب رو پےنیٹ ریونیو حاصل کیا گیا تھا،اعلامیہ جاری کر دیا گیا، انکم ٹیکس مزید پڑھیں