Screen Shot 2020 08 08 at 2.02.51 PM

تمام سٹیک ہولڈرز طالبان اور افغان قیادت کے درمیان مذاکرات کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے-اسفندیارولی خان

ویب ڈیسک(چارسدہ): افغان سفیر عاطف مشعل کی اے این پی سربراہ اسفندیارولی خان سے الوداعی ملاقات- سبکدوش افغان سفیر عاطف مشعل سے ولی باغ چارسدہ میں گفتگو کرتے ہوے ان کا کہنا تھا کہ افغانستان میں مستقل امن کیلئے ہر مزید پڑھیں

c4dc5f7bde32b036f050a6d7e4c51ef2 XL

موڈیز نےپاکستان کی معاشی صورتحال مستحکم قرار دیدی

ویب ڈیسک(اسلام آباد):وزارت خزانہ کے مطابق موڈیز نے پاکستان کی معاشی صورتحال کو مستحکم قرار دیتے ہوئے بی تھری ریٹنگ برقرار رکھی ہے۔ موڈیز نے امکان ظاہر کیا ہے کہ سال 2021 میں پاکستان کی معاشی پیداوارمثبت رہےگی۔موڈیز نے یہ مزید پڑھیں

thumbs b c 9bf12c0c947f2c2329f114a2ec4b7744

ملک میں کوروناوائرس کی مریضوں میں بتدریج کمی

ویب ڈیسک(اسلام آباد): ملک میں کوروناوائرس کے اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد دولاکھ انسٹھ ہزار سات سوچارہوگئی ہے جبکہ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید آٹھ سوبیالیس افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ گزشتہ چوبیس مزید پڑھیں

Screen Shot 2020 08 07 at 5.47.31 PM

اس سال پاکستان میں ڈیڑھ ملین ٹن گندم کی کمی واقعہ ہوئی- :وزیراعظم عمران خان

ویب ڈیسک(لاہور):وزیراعظم عمران خان کا راوی اربن ڈویویلپمنٹ اتھارٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب، ان کا کہنا تھا کہ یہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم ہے کہ اس نے پاکستان پر بہت کرم کیا.ماضی میں لاہور ایک صاف اور شفاف مزید پڑھیں

shah mahmood qureshi

سعودی قیادت کو وزیرخارجہ کا بیان موصول، اپنے بیان پر قائم ہوں- وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

ویب ڈیسک(اسلام آباد):سعودی عرب کے بارے میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا بیان سعودی قیادت کو پاکستانی وزیرخارجہ کا بیان میں موصول،سعودی عرب میں اعلیٰ سطح پروزیرخارجہ کے بیان کا جائزہ. وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ سعودی مزید پڑھیں

arif

گلگت بلتستان کاصوبہ پاکستان کیلئے انتہائی اہمیت کاحامل ہے- صدر ڈاکٹر عارف علوی

ویب ڈیسک(گلگت):صدر ڈاکٹر عارف علوی دورے پر گلگت پہنچ گئے، صدر مملکت کودیامر بھاشا ڈیم اور گلگت بلتستان میں کورونا کی صورتحال سے متعلق بریفنگ صدر مملکت کودیامر بھاشا ڈیم اور گلگت بلتستان میں کورونا کی صورتحال سے متعلق بریفنگ. مزید پڑھیں

Pakistan Steel 768x422 1

بریگیڈیئر(ر) شجاع حسن پاکستان اسٹیل ملز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر

ویب ڈیسک(اسلام آباد): اسلام آباد: حکومت نے بریگیڈیئر (ر) شجاع حسن کو پاکستان اسٹیل ملز کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا۔ شجاع حسن کی بطور سی ای او اسٹیل ملز تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مزید پڑھیں

659144 2494692 app pakistan flights updates

حکومت کاتمام ایئرپورٹس پر عالمی اور علاقائی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پاکستان کاتمام ایئرپورٹس پر عالمی اور علاقائی فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ- سول ایوی ایشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر ایئر ٹرانسپورٹ نے باضابطہ نوٹم جاری کردیا، فیصلے کا اطلاق 9اگست کی رات12بجے سے ہوگا. تمام ایئر مزید پڑھیں

asif zardari

پارک لین ریفرنس میں بڑی پیشرفت ، آصف زرداری پر 10 اگست کو فرد جرم عائد کی جائیگی

پارک لین ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری کی ریفرنس خارج کرنے کی درخواست مسترد ہو گئی۔ احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری کی عدالتی دائرہ اختیار سے متعلق درخواست بھی مسترد کر دی۔ سردار مظفر مزید پڑھیں

56887867

دو لڑکیوں کی شادی کا معاملہ،’دلہا’ علی آکاش کا نام ای سی ایل میں ڈالنے اورشناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

ویب ڈیسک (راولپنڈی):لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے مبینہ طور پر 2 لڑکیوں کے شادی کے معاملے میں جنس تبدیلی کے بعد لڑکی سے لڑکا بننے کے دعویدار مبینہ دلہا علی آکاش عرف (عاصمہ بی بی) کا نام ایگزٹ کنٹرول مزید پڑھیں

31058 1

صوبوں میں پانی کی تقسیم کا معاملہ ،مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں ایک ماہ میں حل کرنے پر اتفاق

ویب ڈیسک (اسلام آباد): مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) نے اجلاس میں متعدد اہم فیصلے کیے جس میں صوبوں کے درمیان 1991 کے پانی معاہدے پر 30 سال پرانے تنازعات کو آبی وسائل کی متفقہ تقسیم سے ایک ماہ مزید پڑھیں

625087 942656 coronavirus karachi akhbar 1

سندھ میں کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 22 ہزار 759 ہو گئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد):نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 22 ہزار 759 ہو گئی۔۔ دوسرے نمبر پنجاب میں مریضوں کی تعداد 94 ہزار 040 رپورٹ مزید پڑھیں

thumbs b c a61d222f5ab4966a5462f911c4732bb1

ملک میں کرونا وائرس کے اب انیس ہزارسات سوسترمریض ہیں

ویب ڈیسک(اسلام آباد):تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں اب انیس ہزارسات سوسترمریض ہیں۔ ملک میں کوروناوائرس کے صحت یاب ہونے والوں مریضوں کی تعداددولاکھ چھپن ہزار اٹھاون ہوگئی ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سات سوستائیس مریضوں میں وائرس مزید پڑھیں

moon soon

مون سون سپیل کا خدشہ، سول ایوی ایشن نے احتیاطی تدابیر اختیار کر لیں

مون سون سپیل کا خدشہ، سول ایوی ایشن نے احتیاطی تدابیر اختیار کر لیں، مون سون سپیل سے پہلے تمام متعلقہ ڈاریکٹوریٹس کو پیشگی اقدامات کی ہدایت، انسیکٹس سے بچاؤ کے لیے فیمیگیشن کا عمل بھی جاری ہے، برڈ شوٹرز مزید پڑھیں