azhar ali

‏کورونا متاثرین کی مدد، اظہر علی کا ٹرپل سنچری بلا بھارتی میوزیم نے خرید لیا

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی کا واحد ٹرپل سنچری بیٹ اور چیمپئنز ٹرافی شرٹ مجموعی طور پر 22 لاکھ روپے میں نیلام ہوگئی، رقم کورونا وائرس کے متاثرین کی مدد کے لیے خرچ کی جائے گی۔یہ بیٹ اور مزید پڑھیں

الكريكيت في الإمارات العربية المتحدة مثيرة سناء مير

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثنا میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ویب ڈسک : پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان، کرکٹر ثنا میر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق ثنا میر نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا مزید پڑھیں

GettyImages 1137867694 scaled

ہمارے دور میں بھارتی کھلاڑی ٹیم کے بجائے اپنی ذات کیلئے کھیلتے تھے، انضمام الحق

اسلام آباد:قومی ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے دعوی کیا ہے کہ ان کے دور میں بھارتی ٹیم کاغذ پر پاکستانی ٹیم سے مضبوط تھی لیکن بھارتی کھلاڑی ٹیم سے زیادہ اپنے ذاتی ریکارڈز کے لیے رنز اسکور کرتے مزید پڑھیں

Imam ul Haq 1280x720 1

4 روزہ میچز میں کارکردگی کی بنیاد پر قومی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوا تھا-امام الحق

قومی ٹیم کے اوپننگ بلے باز امام الحق کا کہنا ہے کہ کسی ایک فارمیٹ کا انتخاب کرنا پڑے تو ٹیسٹ کرکٹ کو ترجیح دوں گا۔امام الحق نے کہا کہ 4 روزہ میچز میں کارکردگی کی بنیاد پر قومی ٹیم مزید پڑھیں

pic 1556796219

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا نوشہرہ کے علاقہ جبہ تر خٹک چراٹ آمد

نوشہرہ : مصیبت کی اس گھڑی میں شاہد آفریدی فاونڈیشن کی جانب سے درجنوں مستحق افراد میں فوڈ پیکجز تقسیم کئے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ اسسٹنٹ کمشنر پبی بینش اقبال ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کاشف ذوالفقاراور پاک مزید پڑھیں

57ac11777c625

بے احتیاطی نہ کریں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے لاک ڈاؤن کی پابندی کریں۔ شنیرا اکرم

ویب ڈسک : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے لوگوں سے لاک ڈاؤن کی پابندی کرنے کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

644796 2879006 Shahid Afridi2 updates

پاکستانی کرکٹرشاہد خان آفریدی کاٹانک کا دورہ

ٹانک:پاکستانی کرکٹرشاہد خان آفریدی نے ٹانک کا دورہ کیا .دورے کے موقع پر شاہدآفریدی فاونڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم کیا گیا .لاک ڈاون سے متاثرہ جنوبی وزیرستان کے ایک ہزار خاندانوں میں پیکیج تقسیم کیا گیا .دورہ کے موقع مزید پڑھیں

mick fowler scottish winter climbing 35yc78h9bs7qkb6tzlqy2y

برطانیہ کے رنر جان گرفن نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی اور وہ بھی گھر بیٹھے

ڈیسک رپورٹ : برطانیہ کے رنر جان گرفن نے گھر بیٹھے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی ،گرفن نے چار دن میں اپنے تین منزلہ گھر کی سیڑھیاں چڑھ کردنیا کی بلند ترین چوٹی کے برابر انچائی چڑھی، 8ہزار8سو50میٹر بلند چوٹی کیلئے مزید پڑھیں

soccer 604x270 1

پریمئر لیگ کے فٹبالر کو ٹیم پلیئر آف دی منتھ کا ایوراڈ ڈرون کے ذریعے ا نکے گھر دیا گیا

ڈیسک رپورٹ : روس کی پریمئر لیگ کے فٹبالر کو ٹیم پلیئر آف دی منتھ کا ایوراڈ ڈرون کے ذریعے ا نکے گھر دیا گیا، زینٹ سینٹ پیٹرز برگ کے اسٹرائیکر میلکم اپنی ٹیم کے بہترین کھلاڑی تو میدان میں مزید پڑھیں

NINTCHDBPICT000521047203

پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان کورونا متاثرین کی مددکیلئے میدان میں آگئے

ویب رپورٹ : پاکستانی نژاد برطانوی باکسرعامر خان پاکستان میں کورونا متاثرین کی مددکے لئے پیش پیش۔ عامر خان کی طرف سے پاکستانی باکسرعثمان وزیر نے اسلام آبادمیں5ہزارمستحق خاندانوں میں راشن تقسیم کیا۔ معاون خصوصی ذوالفقار عباس بخاری نے تقریب مزید پڑھیں

shehzad ahmed 0

کرکٹر احمد شہزاد نے ٹائیگر فورس میں شمولیت اختیار کرنے کی خواہش ظاہر کر دی

اسلام آباد:پاکستانی کرکٹر احمد شہزاد نے کورونا کے متاثرین کی امداد کیلئے وزیراعظم عمران خان کی ٹائیگر فورس کا حصہ بننے کا اعلان کردیا۔احمد شہزاد کا کہنا تھا کہ اگر وزیراعظم سمجھتے ہیں تو میں ٹائیگرفورس کا حصہ بننے کو مزید پڑھیں

رونالڈو 2

کورونا وائرس سے مالی بحران کے باعث رونالڈو کا 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان

ویب ڈسک : پرتگال کے شہرہ آفاق فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کے فٹبال کلب جووینٹس کے کوچ ماریزیو سری نے اپنے دیگر ساتھیوں کا 4 ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مزید پڑھیں

680865 4533558 amir updates

باکسرعامر خان کا پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب خاندانوں کے لئے 4 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان

ویب ڈیسک : پاکستانی نژاد برطانوی سابق عالمی چیمپیئن عامر خان نے پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ غریب خاندانوں کے لئے 4 کروڑ روپے عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے پاکستان میں کورونا وائرس کے سبب لاک مزید پڑھیں

e01fc8ae 4821 4080 9543 9c7771906439

ترکی کی فٹبال ٹیم کے معروف گول کیپر میں کورونا وائرس کی تشخیص

ویب رپورٹ : ترکی کی فٹبال ٹیم کے معروف گول کیپر رشٹو ریچبر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔رشٹو کی اہلیہ اشل ریچبر نے اپنے انسٹاگرام اکانٹ کے ذریعے بتایا کہ ان کے شوہر کو ہسبتال لے جایا جا مزید پڑھیں