Screen Shot 2021 02 09 at 7.02.05 PM

وزیراعظم عمران خان کا KP کے وزیر قانون سے استعفی لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:مبینہ ویڈیو معاملہ شہبازگل کے مطابق وزیراعظم کاخیبرپختونخواکےوزیرقانون سے استعفیٰ لینےکافیصلہ- وزیرقانون خیبرپختونخوامبینہ طورپرووٹوں کی خریدوفروخت سےمتعلق ویڈیومیں نظرآئےتھے،وزیراعظم کی وزیراعلیٰ کوانکوائری کرکےرپورٹ پیش کرنےکی ہدایت،تفصیلی انکوائری کرکےرپورٹ پیش کی جائےگی،مبینہ ویڈیومیں پی ٹی آئی کے3ممبرزنظرآرہےتھے.

779404 5934673 Time to check sale purchase of votes akhbar

سینیٹ الیکشن 2021،الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ افسران اور پولنگ افسران کی تقرری کردی

ویب ڈیسک: سینیٹ الیکشن ٢٠٢١،الیکشن کمیشن نے ریٹرنگ افسران اور پولنگ افسران کی تقرری کردی الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات عملے کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا. نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد میں سپیشل سیکرٹری ظفر اقبال ریٹرننگ افسر ہوں مزید پڑھیں

0310 Coronavirus MGN

بےرحم کورونا مزید 40 جانیں نگل گیا، ایک ہزارسےزائد کیسزرپورٹ

ویب ڈیسک(اسلام آباد) ملک بھرمیں کورونا وائرس سے ایک دن میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار مزید پڑھیں

employees of punjab govt await salary increment notification 1500026583 7747

وفاقی حکومت کےملازمین کی تنخواہوں میں بڑااضافہ، اعلان کل متوقع

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت کے ملازمین کے لیے خوشخبری کل تنخواہوں میں اضافے کا اعلان متوقع صوبوں سے آئے ملازمین نے کل دوبارہ احتجاج کا اعلان کردیا وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد اور پرویز خٹک کا کہنا ہے اٹھارہویں مزید پڑھیں

WhatsApp Image 2021 02 08 at 4.21.01 AM

قومی اسمبلی اجلاس ناخوشگوار واقعہ: حکمران جماعت سمیت پی پی پی( پی) اور پی ایم ایل (این) کے اراکین کو شو کاز نوٹس جاری

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعہ کا معاملہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں اہم اجلاس ختم،اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری بھی شریک۔ سیکرٹری قومی اسمبلی نے واقع مزید پڑھیں

315781 9186265 updates

فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں،،کسی قسم کے کوئی بیک ڈور رابطے نہیں ہورہے-ڈی جی آئی ایس پی آر

ویب ڈیسک: ایک بیان میں میجر جنرل بابر افتخار نےکہا کہ سب کو معلوم ہےکورونا سے پوری دنیا متاثر ہوئی،پاکستانی قوم نے کورونا کا کامیابی سے مقابلہ کیا،چین کی فوج نے افواج پاکستان کو ویکسین کا عطیہ دیا،ہیلتھ کیئر ورکرز مزید پڑھیں

dg ispr

افواج پاکستان کا جذبہ ایثار،کورونا ویکسین کا عطیہ قومی مہم کے لئےمختص

ویب ڈیسک (اسلام آباد)ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج چین کی طرف سےویکسین لینے والی پہلی فوج ہے۔ پاک فضائیہ کا الیوشن78 ٹرانسپورٹ طیارہ ویکسین لایا،پیپلز لبریشن آرمی کی طرف سے ویکسین پاک فوج کے حوالے مزید پڑھیں

2140144 un 1612687185 279 640x480 1

اقوام متحدہ کا دہشت گردوں کیخلاف پاکستان کی کارروائیوں کا اعتراف

ویب ڈیسک(اسلام آباد): اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم نے سلامتی کونسل کے لیے تیار 27ویں رپورٹ جاری کردی جس میں پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ نے بھارتی حمایت سے دہشتگرد تنظیموں کے مزید پڑھیں

covid 19 coronavirus photo illustration dark background

24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے53مریض جاں بحق

ویب ڈیسک(اسلام آباد)کوویڈ 19 کی مہلک وبا سے24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں مزید 53 افراد جاں کی بازی ہارگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کےتازہ ترین اعداد و شمارکے مطابق ملک میں 24 گھنٹے کے دوران ایک ہزار 346 مزید پڑھیں

breaking arif

‏الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 صدر مملکت کے دستخط سے جاری

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ‏الیکشن ترمیمی آرڈیننس 2021 صدر مملکت کے دستخط سے جاری، آرڈیننس فوری نافذ العمل ہوگا، اب سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹنگ کے ذریعے ہوں گے، صدارتی آرڈیننس سپریم کورٹ کی اجازت سے مشروط۔ الیکشن ایکٹ 2017 کی مزید پڑھیں

news 1608717990 4730

‏سینٹ الیکشن اوپن بیلٹ: سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط آرڈیننس کی وفاقی کابینہ نے منظوری دے دی

ویب ڈیسک: ‏سینٹ الیکشن اوپن کرنے کے لئے سپریم کورٹ کے فیصلے سے مشروط آرڈیننس کی منظوری وفاقی کابینہ سے لے لی گئی۔ وفاقی کابینہ نے آرڈیننس کی منظوری سرکولیشن سمری کے ذریعے دی ہے۔ آرڈیننس اٹارنی جنرل آف پاکستان مزید پڑھیں

thumbs b c d758316b18c0db29eac8a102498c2cc5 3

لیڈی ریڈنگ ہسپتال مالی بحران کی زد میں بجلی کا بل ڈاکٹروں کی تنخواہوں سے وصول کرنے کا حکم

ویب ڈیسک(پشاور)لیڈی ریڈنگ ہسپتال کو خسارے کا سامنا، بجلی کی بل ڈاکٹروں سے لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے،ہاسٹل میں رہائش پذیر ڈاکٹر بجلی کی بل خود ادا کریں گے اعلامیہ جاری ۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ہاوس آفیسر مزید پڑھیں

mulana

مولانا فضل الرحمان مریم نواز ملاقات: آرڈینینس کے زریعے سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈ سے کروانے کے اقدام کی شدید مخالفت کا فیصلہ

ویب ڈیسک: اسلام آباد میں پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل اور مریم نواز کی ملاقات کی اندرونی کہانی زرائع کے مطابق ملاقات میں لانگ مارچ کے طریقہ کار اور دورانیہ پر گفتگو، لانگ مارچ سے متعلق تمام تجاویز مزید پڑھیں

Bajwa 3

کشمیریوں کی جدوجہد کوسلام پیش کرتے ہیں، آرمی چیف

ویب ڈیسک(اسلام آباد) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کشمیریوں کی جدودجہد آزادی کو سلام پیش کیا ہے۔ یومِ یکجہتی کشمیر پر جاری بیان میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ کشمیری عوام بھارتی مظالم کا مزید پڑھیں

Qamar Javed Bajwa

ہائبرڈ جنگ کےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےتیاررہناہوگا – آرمی چیف

ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے لاہورگیریژن کادورہ کیا. آرمی چیف نے لاہورگیریژن کےافسران سےخطاب کیا، آرمی چیف نےپیشہ ورانہ اموراورسیکیورٹی صورتحال پربات کی،آرمی چیف نےمشرقی سرحداورکشمیرکی صورتحال مزید پڑھیں

Cap 2 1

پی ڈی ایم سینٹ انتخابات مل کر لڑنے پر متفق ہوگئی،زرائع

ویب ڈیسک: پی ڈی ایم کا سربراہ اجلاس جاری زرائع کے مطابق قائد مسلم لیگ ن نواز شریف ویڈیو لنک پر اجلاس میں شریک،پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحماننے لانگ مارچ سے متعلق اپنی تجاویز سامنے رکھ دیں،مولانا فضل مزید پڑھیں

55 1

الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیدی

ویب ڈیسک (اسلام آبا د)الیکشن کمیشن نے پنجاب، خیبرپختونخوا اور کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخ دیدی، سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا، الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ میں مرحلہ وار انتخابات ہوں گے، خیبر پختونخواہ پہلے مزید پڑھیں