Screen Shot 2021 02 09 at 7.02.05 PM

وزیراعظم عمران خان کا KP کے وزیر قانون سے استعفی لینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک:مبینہ ویڈیو معاملہ شہبازگل کے مطابق وزیراعظم کاخیبرپختونخواکےوزیرقانون سے استعفیٰ لینےکافیصلہ-

مزید پڑھیں:  عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں نیب طلبی کا نوٹس چیلنج کردیا


وزیرقانون خیبرپختونخوامبینہ طورپرووٹوں کی خریدوفروخت سےمتعلق ویڈیومیں نظرآئےتھے،وزیراعظم کی وزیراعلیٰ کوانکوائری کرکےرپورٹ پیش کرنےکی ہدایت،تفصیلی انکوائری کرکےرپورٹ پیش کی جائےگی،مبینہ ویڈیومیں پی ٹی آئی کے3ممبرزنظرآرہےتھے.

مزید پڑھیں:  چینی پاور پلانٹس کے بقایاجات 529ارب تک پہنچ گئے