صوبے کے حقوق لئے بغیر چین سے نہیں بیٹھوں گا، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبرپختونخوا آمین گنڈاپور نے پشاور پریس کلب میں منعقدہ پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ صوبہ خیبر پختونخوا کے حقوق کےلئے آواز اٹھاتا رہوں گا۔
وزیراعلی خیبرپختونخوا نے کہا کہ صوبے کے حقوق لے بغیر چین سے نہیں بھیٹوں گا۔
علی امین گنڈاپور نے مزید کہا کہ ہم کسی سے خیرات نہیں مانگتے، اپنے حق کی بات کرتے ہیں۔
وزیراعلی خیبر پختونخوا نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ خاندانی سردار کی حیثیت سے صوبے کا پیسہ عوام پر خوش کروں گا۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ کا بلدیاتی نمائندوں کے اعزازیہ سمیت مراعات کیلئَے فنڈز فراہمی کا فیصلہ