عالمی اقتصادی فورم اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے

ویب ڈیسک: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف دورہ پر سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پہنچ گئے جہاں وہ عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر سعودی عرب مزید پڑھیں

تھانہ بنی گالہ کےمقدمہ میں‌ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور ودیگربری

ویب ڈیسک: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کی جانب سے تھانہ بنی گالہ میں درج مقدمے میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور سمیت تمام ملزمان بری کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم کیخلاف مظاہرے، گرفتار امریکی طلبہ کی تعداد 500 سے متجاوز

ویب ڈیسک: فلسطینیوں کی نسل کشی کے حق میں اور اسرائیلی مظالم کیخلاف امریکی طلبہ کا احتجاج طول پکڑنے لگا جس کے خلاف امریکی پولیس نے طلبہ کو گرفتار کرنا شروع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق فلسطینیوں کی نسل کشی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشیں، سیلاب کا الرٹ جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں بارشیں جاری ہیں۔ مگحکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا یہ سلسلہ 29 اپریل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق صوبائِ دارالحکومت پشاور میں وقفے وقفے سے بارش مزید پڑھیں

بغیر مینڈیٹ مسلط پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بغیر مینڈیٹ کے مسلط کی گئی پی ڈی ایم ٹو کا تجربہ کامیاب نہیں ہوگا۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف آج سعودی عرب روانہ ہونگے، اہم ملاقاتیں متوقع

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورہ سعودی عرب پر آج روانہ ہوں گے۔ اپنے دو روزہ دورہ کے دوران شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتوں سمیت 28 تا 29 اپریل ریاض مزید پڑھیں

این آر او نہیں، پاکستان کے مستقبل کیلئے مذاکرات چاہتے ہیں، شہریار آفریدی

ویب ڈیسک: رہنما پی ٹی آئی اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی نے حکومت سے مذاکرات کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ خود محتاج ہیں۔ عوام نے انہیں مسترد کر دیا ہے اور ان مسترد شدہ لوگوں سے ہم مزید پڑھیں

افسران برطرف

کرپشن میں ملوث ایف بی آر کے 13اعلیٰ افسران برطرف

ویب ڈیسک: وزیراعظم نے اقتصادی چیلنجز سے نکالنے کے لیے ٹاسک پورا نہ کرنے اور مبینہ کرپشن میں ملوث فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے گریڈ 21اور 22 کے 13افسران کو برطرف کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق میاں شہبازشریف مزید پڑھیں

سولرپینل

سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز

ویب ڈیسک: سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے)کی جانب سے گھریلویا کمرشل سولرپینل لگانے والوں پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز سامنے آگئی ہے ۔ ذرائع وزارت توانائی کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے سمری وزارت بجلی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کاربن کریڈٹ صوبے کا حق ،قبضہ قبول نہیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

علی امین گنڈا پور نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کلائمیٹ چیلنج کونسل کے اجلاس میں صوبے کے ساتھ زیادتیوں پر احتجاج کرتے ہوئے شکایات کے انبار لگا دیئے ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے وزیراعظم کی زیر صدارت مزید پڑھیں

ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم

پی ٹی آئی دورکاایف بی آر ٹریک اینڈٹریس سسٹم فراڈ قرار

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے پی ٹی آئیدور حکومت میں نافذ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو فراڈ قرار دیتے ہوئے تحقیقات کا اعلان کیا ہے ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز مزید پڑھیں

مذاکرات کی پیش کش

ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پی ٹی آئی کومذاکرات کی پیش کش

ویب ڈیسک: حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن)اور پاکستان پیپلزپارٹی نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیش کش کردی۔ اہم پیش رفت چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ملک کے ایوان بالا کے ہونے والے اجلاس کے مزید پڑھیں

معاشی صورتحال میں بہتری اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، شہباز شریف

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہبازشریف کے زیر صدارت منعقد ہوا جس میں وفاقی وزراء نے بھرپور شرکت کی۔ دوران اجلاس وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پونے دو ماہ کی اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر صحت سید قاسم علی شاہ نے بچے کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلا کر صوبے میں پولیو مزید پڑھیں

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات، آج سماعت ہوگی

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات میں آئین کی خلاف ورزی کے حوالے سے کارروائی کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق درخواست پر سماعت مزید پڑھیں