پشاور: وزیر اعلی محمود خان کا مجھ سے صاف خیبر پختونخوا مہم کا افتتاح کرینگے۔ وزیر اعلی ہاوس میں مہم کے افتتاحی تقریب کا انعقادکیا گیا تقریب میں وزیر اعلی کے معاون خصوسی برائے بلدیات کامران بنگش، مشیر اطلاعات اجمل وزیر شریک ہوئے ،ہم سے صاف خیبر پختونخوا مہم پشاور میں ڈبلیو ایس ایس پی کے زریعے کیا جائے گا۔ تقریب میں سکول کے بچے اور ڈبلیو ایس ایس پی کے اہلکار بھی شریک۔علما اور مزہبی اسکالرز نے صفائی کے مہم پرروشنی ڈالی۔
