اسلام آباد : او آئی سی کا 6رکنی وفد ایل او سی کا جائزہ لینے کیلئے اسلام آباد سے روانہ ہونگے ،وفد کی سربراہی جموں کشمیر سے متعلق خصوصی نمائندے یوسف الدوبے کررہے ہیں.وفد ایل او سی کے چکوٹھی سیکٹر کا دورہ کرے گا.اوآئی سی وفد کو بھارتی خلاف ورزیوں سے متعلق آگاہ کیا جائے گا.
