اسلام آباد : تفصیلات کے مطابق چین میں کروناوائرس سے مزید38افرادہلاک۔ ہلاکتوں کی کل تعداد2ہزار981ہوگئی۔ چین میں کروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد80ہزارسے تجاوز کرگئی۔ جنوبی کوریامیں کروناوائرس سے32افرادہلاک، جنوبی کوریامیں کروناوائرس کے مزید142کیسزسامنے آگئے۔ جنوبی کوریامیں اب تک5ہزار328افرادکروناوائرس سے متاثرہوئے ہیں.
