WhatsApp Image 2020 03 04 at 4.32.09 PM

امریکہ۔طالبان امن معاہدہ، سابق امریکی سفیرکیمرون منٹر کی وزارت خارجہ آمد

سابق امریکی سفیر برائے پاکستان، کیمرون منٹر کی وزارت خارجہ آمد اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات۔

ملاقات کے دوران پاکستان اور امریکہ کے دو طرفہ تعلقات اور خطے کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال۔

امریکہ۔طالبان امن معاہدے اور اگلے مرحلے میں انٹرا افغان مذاکرات پر بھی تفصیلی گفتگو۔

مزید پڑھیں:  ججزکے خط کا معاملہ، وزیراعظم کی چیف جسٹس سے ملاقات

اس موقعہ پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنہ تھا کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کا منظور کردہ امتیازی شہریت ترمیمی قانون، بھارتی مسلمانوں کے بھاری جانی، مالی اور نفسیاتی نقصانات کا باعث بن رہا ہے۔ 5 اگست 2019 سے ہندوستانی حکومت کے اقدامات خطے میں نقص امن کے موجب بن رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100انڈیکس67ہزار پوائنٹس کی حد چھونے لگا