b744bcdd6c75f756ae2f4a0d650ac8c3

خیبرپختونخوا کےعوام کیلئےبڑی خوشخبری

پشاور: وزیراعظم نےسی پیک رشکئی اکنامک زون کی منظوری دےدی.مشیر اطلاعات اجمل وزیر کے مطا بق جس سے نہ صرف ضلع صوابی بلکہ صوبے بھر کے لوگوں کو لاکھوں کی تعداد میں نوکریاں اور کاروبار کے مواقع پیدا فراہم ہونگے اور بین لاقوامی کمپنیاں اس منصوبے سے مستفید ہوکر یہاں سرمایہ کرینگی۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ:سکیورٹی اداروں کو ٹرانسپورٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا گیا

ان کا مزید کہنا تھا کہ منصوبے سے صوبے میں تقرہبا چار ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوگی اور دو لاکھ افراد کو روزگار ملے گا.یہ ملک کا پہلا ماڈل منصوبہ ہے جو صوبے کو وسطی ایشیاٸ ممالک سے لنک کرے گا.

مزید پڑھیں:  غزہ سے متعلق کے بیان پر سابق سعودی انٹیلی جنس چیف کا ٹرمپ کو کرارا جواب