c 1

وزیر اعظم سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی اسلام آباد میں ملاقات

ویب ڈیسک (اسلام آباد):وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی اسلام آباد میں ملاقات، ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، وزیر اعلی نے صوبہ خیبرپختونخوا کی فوڈ سیکورٹی پالیسی کے حوالے سے وزیر اعظم کو آگاہ کیا، وزیر اعظم نے صوبہ خیبرپختونخوا میں فوڈ سیکورٹی کے لیے اقدامات کو سراہا اور اس بات پر زور دیا کے اشیائے ضروریہ کی وافر دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔

مزید پڑھیں:  دیرلوئر میں ٹریفک حادثہ کے دوران 8 افراد زخمی