ig kp meet with commandant fc

آئی جی ثنا اللہ عباسی اور کمانڈنٹ ایف سی معظم جاہ انصاری کی ملاقات

پشاور: آئی جی خیبر پختونخوا اور کمانڈنٹ ایف سی ملاقات ،ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ، ملاقات کے دوران کمانڈنٹ ایف سی نے کہا کہ فرنٹیئر کنسٹیبلری کی 92 پلاٹونز سیکورٹی ڈیوٹی کے لیے پولیس کو مہیا کی گئیں, ایف سی کے 1500 جوان ہر انسداد پولیو مہم میں سیکورٹی ڈیوٹی پر معمور کیے جاتے ہیں, خیبر پختونخوا پولیس فورس کی کارکردگی قابل تعریف ہے, انسداد دہشتگردی اور امن برقرار رکھنے میں ایف سی اپنے پولیس بھائیوں کے ساتھ ہے،

مزید دیکھیں :   مولانافضل الرحمان کے چھوٹے بھائی کوگورنرنامزدکرنے کی اطلاعات