0 5

وزیر اعظم کی زیر صدارت ساوتھ ایشین گیمز سے متعلق اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ساوتھ ایشین گیمز سے متعلق اجلاس، ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی اجلاس میں شرکت، وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا سمیت دیگر حکام کی بھی اجلاس میں شرکت،وزیر اعظم کی آیندہ ساوتھ ایشین گیمز کے پاکستان میں انعقاد کےلیے انتظامات کی ہدایت،

مزید پڑھیں:  کرم فائر بندی جرگہ کی کوششوں سے ہوگئی،خیبرتنازعہ حل ہونےکی امیدہے

وزیر اعظم نے ساوتھ ایشین گیمز سے متعلق اسٹئیرنگ کمیٹی بنانے کی بھی ہدایت کر دی، وزیر اعظم آفس سمیت تمام متعلق اداروں کو گیمز کے انعقاد کےلیے مکمل تعاون کی ہدایت، وزیر اعظم نے پاکستان میں سیکورٹی کی صورتحال بہترین ہے، کسی ملک کو پاکستان میں آ کر کھیلنے میں مسئلہ نہیں ہونا چاہیے، وزیر اعظم کی گفت گو، تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کو بہترین سیکورٹی فراہم کی جائے گی، وزیر اعظم ساوتھ ایشین گیمز کے انعقاد کےلیے گراونڈز سمیت تمام انفرااسٹرکچر بہتر کیا جائے، وزیر اعظم کی ہدایت، وزیر اعظم کی ساوتھ ایشین گیمز کےلیے وزارت بین الصوبائی رابطہ کو تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت۔

مزید پڑھیں:  دیرلوئر میں ٹریفک حادثہ کے دوران 8 افراد زخمی