7

اسلام آباد ٹریفک حدثہ میں جاں بحق ہونے والے چار نوجوان دوستوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

ویب ڈیسک (مانسہرہ):اسلام آباد ٹریفک حدثہ میں جاں بحق ہونے والے چار نوجوان دوستوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، چار نوجوانوں کے حادثہ میں جاں بحق ہونے والے نوجوانوں کی نماز جنازہ میں بڑی تعداد میں شہریوں کی شرکت۔

مزید پڑھیں:  بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پی ٹی آئی کے احتجاج میں مدعو

چاروں نوجوان اسلام آباد اے این ایف بھرتی کیلئیے ٹیسٹ دینے گے تھے، اسلام آباد حادثہ میں جاں بحق نوجوانوں کے والدین نے حادثہ کے ذمہ دران کی فلفور گرفتای کامطالبہ کردیا۔

مزید پڑھیں:  مسلم لیگ ن کے رہنماء اختیار ولی کی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی دھمکی

والدین نے کہا کہ حکومت ہمیں انصاف فراہم کرے جاں بحق بچے ہمارا واحد سہاراتھے، ہمارے بچے ملازمت کیلئے ٹیسٹ دینے اسلام آباد گے تھے جنکی گاڑی کو ٹکر مار کر انھیں شہید کیاگیا ہے۔