ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ نے لاہورگیریژن کادورہ کیا.
آرمی چیف نے لاہورگیریژن کےافسران سےخطاب کیا، آرمی چیف نےپیشہ ورانہ اموراورسیکیورٹی صورتحال پربات کی،آرمی چیف نےمشرقی سرحداورکشمیرکی صورتحال پربھی بات کی.
آرمی چیف نے کہا کہ ہائبرڈ جنگ کےچیلنجزسےنمٹنےکیلئےتیاررہناہوگا.