Etds4QIXEAA1Rq

کوئٹہ: ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے دھماکہ، 2 افراد جاں بحق 4 زخمی

ویب ڈیسک: کوئٹہ میں ڈی سی آفس کے سامنے دھماکہ ، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی احتجاج :خیبرپختونخوا سے بھی فوجی دستے اسلام آباد روانہ

پولیس ذرائع کے مطابق دھماکے کے باعث ارد گرد کی عمارتوں اور متعدد گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیں:  بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر پی ٹی آئی کے احتجاج میں مدعو