محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔
تاہم شمال مشرقی پنجاب اورکشمیرمیں صبح کے اوقات کے دوران ہلکی بارش متوقع ہے۔آج (ہفتہ) صبح ریکارڈ کیاگیابعض شہروں کادرجہ حرارتاسلام آباد تین ڈگری سینٹی گریڈلاہور نوکراچی تیرہپشاور پانچکوئٹہ منفی دوگلگت ایکمری اورمظفرآباد دوڈگری سینٹی گریڈ