13845638151580524746

برطانیہ نے یورپی یونین کوسینتالیس سال سے زائد عرصے کے بعدخیربادکہہ دیا

رطانیہ نے یورپی یونین کوسینتالیس سال کی رکنیت اورریفرنڈم کے تین سال سے زائد عرصے کے بعدخیربادکہہ دیاہے۔

سکاٹ لینڈمیں شمعیں روشن کی گئیں جس نے یورپی یونین کے ساتھ رہنے کے حق میں ووٹ دیا جبکہ برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے حامی لندن کے پارلیمنٹ سکوائرمیں جمع ہوئے۔اس تاریخی لمحے پربرطانوی وزیراعظم بورس جانسن اپنی ٹیم کے ہمراہ اپنے ڈائوننگ سٹریٹ کے دفترمیں موجودتھے۔انہوں نے ملک کومتحدرکھنے اورترقی کی طرف لے جانے کاعزم ظاہرکیا۔

مزید پڑھیں:  یواے ای میں‌ طوفانی بارشیں،75سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،نظام زندگی مفلوج